پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے پرتشددواقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر عبدالکریم کی ضمانت میں 12 مئی تک توسیع کردی، ،،اے ٹی سی پشاور سے ضمانت پانے والوں کی تعداد349ہوگئی،،،محکمہ پراسیکیوشن نے ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا















