اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او کا کوئی کیس درج نہیں،،اسلام آباد پولیس نے ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا،عدالت نے سابق سپیکرکی درخواست نمٹادی،تھانہ سنگجانی کیس میں اسد قیصر کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع،میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،عمران خان اور جہانگیرترین سے کوئی رابطہ نہیں،کیا آپ سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیارہیں،صحافی کا سوال ،اسد قیصر نے کہا ہم مذاکرات کیلئے تیارہیں لیکن پہلے ماحول ٹھیک کریں















