لاہور( اے بی این نیوز )خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی ،عسکری ٹاور حملہ کیس میں اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 جون تک ملتوی،کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر کی نظر بندی غیر قانونی قرار ،پشاور میں جلاؤگھیراؤمیں ملوث مینا خان ،جلال مہمند کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا















