اہم خبریں

پھالیہ میں مسافر ویگن اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ، چار افراد جاں بحق

گجرات (  اے بی این نیوز      )پھالیہ میں مسافر ویگن اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ، چار افراد جاں بحق ،12 زخمی،گجرات سرگودھا روڈ پر یوٹرن لیتے ہوئے ویگن ڈمپر کی زد میں آگئی،،مسافروں کاتعلق ایک ہی گاؤں سے جبکہ زیادہ تر ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ کی زخمیوں کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت،غفلت کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیدیا گیا

متعلقہ خبریں