کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بیٹے پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی ،ملوث افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گی،رکن بلوچستان اسمبلی یار محمد رند کی پریس کانفرنس ،انہوں نےکہا کچھ قوتوں کی خواہش ہے کہ بلوچستان میں کبھی امن قائم نہ ہو،غیر منتخب اور غیر سیاسی لوگوں کو فنڈز دیئے جارہے ہیں،میرے اوپر قاتلانہ حملے کرنے والے سیاسی مخالفین کو اربوں روپے دیئے گئے،آرمی چیف سے درخواست کرتاہوں وہ معاملات دیکھیں















