آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آڈیو لیکس کمیشن کیس میں فریقین جواب جمع کراسکتے ہیں،وفاق نے بینچ پر اعتراض کیا،رجسٹرار آفس درخواست رجسٹرکرے ،سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی،عدالتی اصلاحات بل کیخلاف کیس کی سماعت کا بھی تحریری حکم نامہ جاری،اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات کیلئے وقت مانگا،،کیس کی مزید سماعت 8جون کو ہوگی۔