ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کیخلاف درخواستوں پرآج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،چیف چیف جسٹس نے کہا کہہے کہ آرمی کی سب سے اہم چیز مورال ہوتی ہے، اگر یہ متاثر ہوتو اس کا فائدہ دشمن کو ہوگا، گرفتار افراد کا خیال […]
سیلاب سے بچاؤ کیلئے 194 ارب 62 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیلاب سے بچاؤ کیلئے 194 ارب 62 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور،وزارت آبی وسائل کا منصوبہ چاروں صوبوں بشمول جی بی اور اے جے کے میں شروع کیا جائے ،منصوبہ وفاقی و صوبائی فنڈز سمیت ڈونرز کے فنڈز سے شروع کیا جائے گا،ماکھی فراش لنک کینال سندھ کیلئے 12 ارب […]
دبئی،نواز اور زرداری ملاقات کا تاحال انتظار

دبئی ( اے بی این نیوز ) نواز شریف اور زرداری کی ابھی تک کو ئی ملاقات نہیں ہو ئی ، دبئی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی دبئی میں سر گرمیاں جاری ہیں ، ان سے ملاقا تیں کرنے والوں میں ایسے ممالک کے مندوبین بھی شریک ہو رہے ہیں جو عالمی سیاست […]
میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 32 ارکان نے میئر کراچی کے انتخابات میں پارٹی پالیسی سے انحراف کیا تھا۔ […]
8 جولائی سے بعد از شمار سروے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینسس مانیٹرنگ کمیٹی نے 8 جولائی 2023 سے بعد از شمار سروے(پی ای ایس) شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوہستان کے باقی رہ جانے والے تین اضلاع اور کے پی، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں 8 جولائی 2023 سیمردم شماری کرنے کا بھی […]
وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور کے علاوہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر چیف سیکرٹری […]
لاہور میں حالیہ بارشیں، وزیر اعظم نے کوتاہی برتنے والوں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں حالیہ بارشوں پر نکاسی آب کا مناسب اور بروقت انتظام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عید قرباں پر شمالی پنجاب بالخصوص لاہور میں متوقع پری مون سون بارشوں کی تیاری پر […]
9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ہجوم کی سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)9 مئی کے موقع پر جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ہجوم کی سیف سٹی کیمروں سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے، جو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پرتشدد ہجوم کا لبرٹی چوک سے گرجا چوک تک کا ثبوت مل گیا […]
ملک بھر میں ا یک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد2رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے(21 سے 27 جون ) کے دوران کورونا وائرس کے 12ہزار674ٹیسٹ کئے گئے […]
گندھارا ٹورازم پالیسی کا ڈرافٹ تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے ،ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس گندھارا ٹورازم ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ گندھارا ٹورازم کے حوالے سے پالیسی کا ڈرافٹ تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے ویب سائٹ لانچ کردی گئی ہے۔منگل کویہاں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ 11 تا13 بین الاقوامی کانفرنس کےلئے بین […]