اہم خبریں

ایس ایم ای سیکٹر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود

لاہور(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے کہا ہے کہ ایس ایم ای سیکٹر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے اور حکومت اس مقصد کیلئے ایس ایم ایز کو تمام تر ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ ان خیالات کا […]

حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز  )میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا گیا اور حجاج کرام نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سننے کے بعد ظہر و عصر کی نمازیں یکجا کرکے ایک ساتھ ادا کیں۔وقوف عرفہ کے موقع پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود متحدہ عرب امارات […]

یو ٹیوب وی لاگرز کے لئے بڑی خوشخبری، وائرل ہو نے کے لئے اہم سہولت فراہم

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )دنیا کے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ویڈیو بنانے والوں کیلئے پرکشش تھمب نیل کے انتخاب میں مدد کی سہولت فراہم کردی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یوٹیوب سٹوڈیوویڈیو ،وی لاگ یا پوڈکاسٹ کے ایک سے زائد تھمب نیل کو اپنے وسیع تجربے کی بنیاد پر […]

پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں، وزیراعظم کی حج کے موقع پردعا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نےلاکھوں عازمین حج، تمام پاکستانیوں اورامت مسلمہ کو حج 1444ھ کی مبارک باد دی ہے۔مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگی کرتے لاکھوں عازمینِ حج، تمام پاکستانیوں اور امت مسلمہ کو میری طرف سے حج 1444ھ بہت بہت مبارک ہو۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک […]

تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر سمیت متعدد رہنما پارٹی چھوڑ گئے

لاہور (اے بی این نیوز    )تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں میں امیدواراین اے 127شبیر سیال ، میاں سلمان شعیب امیدواراین 118،محمد علی خان امیدوار ایم پی اےپی پی پی پی 154 اورخرم قریشی پارٹی الیکشن اسٹریٹجی پلانر،سربراہ پی ٹی آئی الیکشن سیل بھی شامل ہیں ۔شبیر سیال ، میاں سلمان شعیب،محمد علی خان،خرم […]

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد خان کے خلاف محکمہ میں ایک اور مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی( اے بی این نیوز   )آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں می کمی سامنے آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1922 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کراچی   (اے بی این نیوز)ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 روپے سے بھی نیچے آگئے جبکہ اوپن ریٹ گھٹ کر 290روپے کی سطح پر رہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 71پیسے کی کمی سے 285.99روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 290روپے کی سطح […]

ورلڈکپ،سیکیورٹی خدشات ،پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان آج منگل کو […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 3047 مساجد اور عید گاہیں نمازعید کیلیے مختص

ریاض(  اے بی این نیوز     )مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کے لیے 3 ہزار سے زائد مساجد اور عید گاہیں مختص کی گئی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق کل بروز بدھ عید الاضحیٰ منائی جائے گی جب کہ عید کی نماز طلوع آفتاب کے ایک چوتھائی گھنٹے بعد ادا کی جائے […]