لاہور (اے بی این نیوز )تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں میں امیدواراین اے 127شبیر سیال ، میاں سلمان شعیب امیدواراین 118،محمد علی خان امیدوار ایم پی اےپی پی پی پی 154 اورخرم قریشی پارٹی الیکشن اسٹریٹجی پلانر،سربراہ پی ٹی آئی الیکشن سیل بھی شامل ہیں ۔شبیر سیال ، میاں سلمان شعیب،محمد علی خان،خرم قریش میجر(ر) جاوید ضمیرنے نومئی واقعات کی مذمت کینومئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے متعدد رہنما پارٹی کا خیر باد کہہ گئے۔پارٹی چھوڑنےوالوں کی طرف سے9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ مزید کسی شرپسند پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتے، تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا ۔















