مائیکل جیکسن کے ہمشکل نےدھوم مچا دی

ورجینیا( اے بی این نیوز )آنجہانی پاپ گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن کے ہمشکل نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن سے حیرت انگیز مماثلت رکھنے والے فیبیو جیکسن کا تعلق برطانیہ سے ہے جو کہ ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔فیبیو جیکسن کا نہ صرف چہرہ مائیکل […]
بڑا فیصلہ آگیا ،لاہور ہائیکورٹ نے سُپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ کا سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا، عدالت نے سپر ٹیکس سال 2022ء کے نفاذ کو قانونی قرار دے دیا۔ حکومت کی جانب سے 2022ء میں عائد کیے گئے سپر ٹیکس کے نفاذ کے بعد 350 سے زائد درخواست […]
وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور پہنچنے کے بعد لیگل ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا، وہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور نواز […]
نیب راولپنڈی نے چئیرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کو نیب راولپنڈی کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کو نیب نے 4 جولائی کو طلب کیا ہے۔نیب نے سابق وزیراعظم کی […]
وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا، دونوں کے مابین آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی۔منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے وزیراعظم سے پیرس میں ہونے والی ملاقاتوں کے تناظر […]
ملٹری ٹرائل کیس،فل کورٹ کے بغیر فیصلے کی قانونی حیثیت نہیں ہو گی،جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں 23 تاریخ کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزاروں کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کر لیے، اٹارنی جنرل نے صوبوں اور وفاق میں سویلین تحویل میں موجود افراد کی تفصیلات پیش […]
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی،استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے باعث مسترد کی گئی،اٹارنی جنرل نے کہاکہ قانون کے مطابق ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے، ابھی ملزموں کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، سمری ٹرائل نہیں کیا جائے گا۔ […]
حج کا رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ ادا، روح پرور مناظر، اللہ اکبر کی صدائیں

مکہ مکر مہ ( اے بی این نیوز ) ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں جمع ہو کر حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کی، خطبہ حج کے بعد اللہ اکبر کی صداؤں کے روح پرور مناظر ٹیلی ویژن اسکرینوں پر پوری دنیا میں دکھائے گئے۔منیٰ […]
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفر قے میں نہ پڑیں،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز )اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے۔ مسلما ن ایک جسم کی مانند ہیں ، کسی عربی کو عجمی ، گورے کو کالے پر کو ئی فضیلت حاصل نہیں ،وہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں جو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیتے ہیں ،شیخ ڈاکٹر یوسف بن […]
دریائے سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر اور مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا گزشتہ دس سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، گزشتہ دس سال میں ان […]