کوئی پروپیگنڈہ،سازش یا انتقامی ہتھکنڈہ نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکا ، وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور و سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن کے پی کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ کوئی پروپیگنڈہ،سازش یا انتقامی ہتھکنڈہ نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکا ۔ نواز شریف نے عوام کو ترقی و خوشحالی دی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انھوں […]
سرحد کے قریب پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ نے مار گرائے

جنوبی لبنان ( اے بی این نیوز )رواں ماہ کے شروع میں حزب اللہ نے ہمارے علاقوں میں قبضہ کر کے خیمےلگائے ہیں، لبنان میں حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا جو سرحد کے قریب اور جنوبی لبنان کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے […]
امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو آج شام کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ،امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو22 جون 2023 کو جاری ہونے والے یو ایس انڈیا مشترکہ بیان کے حوالے سے آگاہ کیا گیا مشترکہ بیان میں پاکستان کے بارے میں غیرضروری، یک طرفہ اور […]
ایس ایس پی آپریشنز/انوسٹیگیشن کا عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں ،نماز عید کے اجتماعات کے دوران مساجد /امام بارگاہوں پر بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے اور عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے آبائی گاؤں جانے والے شہریوں کے گھروں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور بہترین ٹریفک انتظامات کے لیے ہدایات جاری کیں۔اجلاس […]
وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوائی اڈوں کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کی نگرانی کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو فنانس ڈویژن میں ہوائی اڈوں کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کی نگرانی کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی وزیر ہوابازی اور ریلوے خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی […]
جہلم:5 کروڑ مالیت کے مسروقہ موبائل برآمد، لیڈی سمگلر گرفتار

جہلم (اے بی این نیوز )پنجاب کے شہر جہلم میں موبائل شاپ سے 5 کروڑ روپے کے قیمتی موبائل فون چوری کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ خاتون کے قبضے سے تمام مسروقہ موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ گینگ کے دیگر 4 […]
پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 194 سے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں امیر حمزہ نے 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی بھرپور مذمت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی کسی […]
قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل ہیں۔واضح رہے چند روز قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری […]
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایف سی ہیڈکوارٹر جنوبی خیبرپختونخوا کیلئے 1 ارب روپے کی منظوری،ایف سی ہیڈکوارٹر شمالی خیبرپختونخوا کیلئے 40 کروڑ کے فنڈز منظور کر لئے گئے،ای سی سی نے وزارت داخلہ کے لیے سات ارب 84 کروڑ روپے سے […]
معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیرہے، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے معیشت کے تمام شعبوں ،اقتصادی ترقی اور برآمدات میں توسیع کے حصول کیلئے ٹیم پاکستان کے طور پر متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے پیر کو یہاں کراچی شپ […]