اہم خبریں

ایک اور روسی جہاز تیل لے کر منگل کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ایک اور روسی جہاز تیل لیکر منگل کو پاکستان پہنچے گا،10 روز بعد روس سے خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کل کراچی پورٹ پہنچے گا۔تفصیلات کے مطابق خام سے تیل لدا دوسرا روسی جہاز کل کراچی پورٹ آئے گا، ”کلائیڈنوبل“ نامی بحری جہاز 55 ہزار میٹرک ٹن خام […]

بلوچستان کاآئندہ مالی سال کیلئے 7 سو 24 ارب 70 کروڑ کا بجٹ منظور

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لیے 7 سو 24 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کے 103 مطالبات زر کی منظوری دے دی ۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میرجان محمد جمالی کی صدارت میں شروع ہوا تو صوبائی وزیرخزانہ زمرک خان اچکزئی نے مالی سال 2023 ، 24 […]

زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

ہرارے (  اے بی این نیوز  )زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز کے بڑے مارجن سے پچھاڑ دیا،409 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم 104 رنز پر ڈھیر،سین ولیمز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں زمبابوے نے امریکا کو تاریخ ساز 304 رنز کے مارجن سے […]

عید کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے کنٹونمنٹ اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ نے کہا ہے کہ 2 ٹرانسفر اسٹیشن قائم کر دیئے گئے،54 گاڑیاں کرائے پر حاصل کی گئی ہیںآگاہی مہم کے حوالے سے شہر بھر میں بینرز لگانے کا کام بھی جاری ہےکنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ گھروں کے باہر سے آلائشوں کو اٹھانے کے بعد ٹھکانے لگائے […]

بشریٰ بی بی نے نیب میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے پیش ہونے سے معذرت کرلی

لاہور ( اے بی این نیوز   )القادر ٹرسٹ کیس بشریٰ بی بی نے نیب میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے آج پیش ہونے سے معذرت کرلی کہا کہ پردہ نشین خاتون ہوں میری پیشی کو میرے شوہر کی پیشی کے ساتھ منسلک کیا جائے،القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی اج نیب راولپنڈی میں پیش نا ہوئیں […]

چیئرمین تحریک انصاف نے نیب راولپنڈی دفتر میں پیش ہونے سے معذرت کر لی نیب میں تحریری طور پر جواب جمع کروا دیا

لاہو(اے بی این نیوز           ) چیئرمین تحریک انصاف نے نیب میں تحریری جواب جمع کروادیا موقف اپنایا کہ توشہ خانہ انکوائری کیس میں پہلے ہی نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر چکا ہوں آج متعدد کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہورہا ہوں جس کی وجہ سے آج نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش نہیں […]

مہوش حیات لولی ووڈ کا ایک دمکتا ہوا ستارہ۔۔۔۔ وہاج علی کیساتھ نئے روپ میں

لاہور (اے بی این نیوز) مہوش حیات نے چھوٹی سکرین سے سفر کا آغاز کیا تھا اور آج کامیابی ان کے قدم چوم رہی ہے، وہ کامیاب اداکاروں میں شمار ہو تی ہیںآنے والی میگا کاسٹ فلم ’تیری میری کہانیاں‘ میں جلد جلوے بکھیرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں آج […]

پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں،پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید ہے،آئی ایم ایف کا پاکستان کو آج ممیورڈیم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فراہم کیے جانے کا امکانہے،ایم ای ایف پی کی منظوری کے فوری بعد اسٹاف […]

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 2,138,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 1,833,00 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 16904 […]

کراچی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، 21 خواتین زخمی

کراچی (  اے بی این نیوز     )کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) گراؤنڈ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے فنڈز کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 21 خواتین زخمی ہو گئیں ہیں جب کہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔جیکسن تھانے کے ہاؤس اسٹیشن آفیسر (ایس ایچ […]