اہم خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک تقریباً ختم ہو گیا ہے، آئی ایم ایف شرائط […]

لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 خود کش جیکٹس برآمد

لوئر دیر(اے بی این نیوز) سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 خود کش جیکٹس برآمد ہو ئی ہیں،سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا،پولیس حکام کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود […]

شرح سود میں مزید اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(اے بی این نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھا دی، جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے […]

سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وضاحتی بیان جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل متعلق میرا موقف نیا نہیں، 2015 میں بھی رائے تھی کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، میری درخواست کو ذاتی یا خانگی معاملات کے تحت قرار دینے والے یا مجھ سے ناواقف ہیں یا گمراہ کر رہے ہیں، میری درخواست […]

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا،ای سی سی اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ساتویں مردم شماری کے اخراجات کیلئے 6 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی وزارت موسمیاتی تبدیلی کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا […]

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا لاہور میں سیلابی صورتحال اور شہریوں کی پریشانی کانوٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال اور شہریوں کی پریشانی کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے برساتی صورتحال میں تمام متعلقہ […]

امید ہے اس کیس کی سماعت کے دوران کسی سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں کیا جائے گا،چیف جسٹس ریمارکس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت وفاقی حکومت کے اعتراض پر جسٹس منصور علی شاہ بنچ سے علیحدہ ہوگئے. عدالت نے کہا حکومت نے پہلے بھی ایسے اعتراضات اٹھائے الیکشن کیس میں نوے روز پر کسی نے اعتراض نہیں کیا بس بنچ پر […]

اسلام آباد میں تیز بارش کے اثرات،کچے مکان کی چھٹ گر گئی، 2 بچوں اور 1 خاتون کے جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جابہ تیلی میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھٹ گر گئی ،پولیس کے مطابق چھت گرنے سے 2 بچوں اور 1 خاتون کے جانبحق ہونے کی اطلاع ملی ہے، تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

ڈپلومیٹک انکلیو ، سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں کو شٹل سروس کے نام پر لوٹے جانے کا انکشاف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) غیر ملکی ویزے کے حصول کے لئے ڈپلومیٹک انکلیو مختلف سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں کو شٹل سروس کے نام پر لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے،شٹل سروس کی انتظامیہ نے سی ڈی اے کے افسران کی ایما پر مختلف سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں سے 5ہزار3ہزار اور ایک ہزار […]

پنجاب میں بھی غیر ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنس کے اجراء کی اجازت دینے کی سفارش کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے اسلحہ لائسنس نے پنجاب میں بھی غیر ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنس کے اجراء کی اجازت دینے کی سفارش کردی،قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے اسلحہ لائسنس کا چیئرمین سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلحہ لائسنز کے سے […]