اہم خبریں

راولپنڈی پولیس کالج سہالہ میں نیب کے 40 زیر تربیت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی گریجوئیشن تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )راولپنڈی پولیس کالج سہالہ میں نیب کے 40 زیر تربیت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی گریجوئیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا ،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ محمد طارق چوہان اور کمانڈنٹ سہالہ کالج اشفاق احمد خان نے چئیر مین نیب کی آمد پر ان […]

شہباز گل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم دیدیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ایف آئی اے کو شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے ، گرفتار کرکے پیش کرنے اور چیئرمین نادرا کو شہباز گل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم دیدیا ،عدالت نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور […]

سواں پل ،لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے ٹریفک کےلئے بند کر دیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )سواں پل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے کیوجہ سے ٹریفک کےلئے بند کر دیا گیا،روات سے کچہری جانیوالی ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جا رہا ہے،کچہری سے روات جانیوالی ٹریفک کو سنگل لائن میں چلایا جا رہا ہے،سواں ہائی کو رٹ کے مقام پر دونوں اطراف ٹریفک کا […]

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہٰ محمود حج انتظامات کا جائزہ لینے منی ٰپہنچ گئے

منیٰ(اے بی این نیوز)     وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہٰ محمود حج انتظامات کا جائزہ لینے اور فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے منی ٰپہنچ گئے۔پیر کووفاقی وزیر مذہبی امور طلحہٰ محمود نے منی ٰخیمہ میں وزارت مذہبی امور حکام سے ملاقات کی، وزارت مذہبی امور حکام نے حج مشن سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع […]

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو خط لکھ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل ہیڈکوارٹرز میں پاسپورٹ کائونٹر کے قیام کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو خط لکھ دیا ہے ۔ تحریری خط میں وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل […]

پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور اموات کی رپورٹ جاری کر دی

لاہور( اے بی این نیوز       )ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) عمران قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع کی جانب سے نقصانات اور اموات کی رپورٹ موصول ہوئی ہیں۔اتوار کے روز جاری پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے اور […]

وفاقی وزیر اطلاعات نے میوزک انڈسٹری کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، میوزک پالیسی کے ذریعے متعدد مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی، پائریسی اور کاپی رائٹس سمیت میوزک انڈسٹری کو درپیش مسائل حل ہوں […]

حکومت ملک میں اسلامی بینکاری اور مالیات کو فروغ دینے کا پختہ عزم رکھتی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک میں سود سے پاک اسلامی بینکاری اور مالیات کو فروغ دینے اور اس کی حوصلہ افزائی کے لیے شریعت کے مطابق مالیاتی نظام کے نفاذ کے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو سنٹرل […]

سلیمان اپنے والدکیساتھ آبدوز میں کیوں گیا تھا ؟ والدہ نے بتادیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا کہنا ہے کہ بیٹا سلیمان داؤد سمندر کی گہرائیوں میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے والد کے ہمراہ گیا تھا۔18 جون کو لاپتہ ہونے کے بعد تباہ ہونے […]