اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے پا جانے کی امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 […]
مناسک حج کا آغاز، عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاری

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز )مناسک حج کا آغاز ہونے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں حاجیوں نے منیٰ کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ، سربراہ وزارت حج وعمرہ ذیلی شعبہ ڈاکٹر محمد قرنی کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ 8 ویں […]
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پرامید ہے، آئی ایم ایف کو میمورنڈم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی(ایم ای ایف پی) آج فراہم کر دیا جائےگا۔ایم ای ایف پی کی منظوری کےفوری بعد اسٹاف لیول معاہدہ اور بورڈ اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ذرائع […]
خضدار،کانک ڈیم میں ڈوب کر بہن بھائی جاں بحق

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے ضلع خضدارمیں کانک ڈیم کے پانی میں ڈوب کر بہن بھائی جان کی بازی ہار گئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈیم سے دونوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، لڑکی کے پانی میں گرنے پر اس کے بھائی نے بچانے کی کوشش میں چھلانگ لگا دی جس […]
پیپلز پارٹی نے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں،دبئی میں ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(اے بی این نیوز )دبئی میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کےدرمیان ہونیوالی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، مسلم لیگ ن پرویزاشرف ، گیلانی خاندان اوردیگرحلقوں میں امیدوارکھڑا نہیں کرے گی ۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی لندن سے دوبئی پہنچیں گے، وزیراعظم شہبازشریف بھی […]
پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پری مون سون نے ملک کے اکثر علاقوں میں رنگ جما دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ہوگیا،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب،سڑکیں تالاب بن گئیں ،پانی گھروں میں داخل،،قیمتی اشیائے ضروریہ پانی میں بہنے لگیں، ٹریفک اور […]
سانحہ 9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 فوجی افسر برطرف کر دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افواج پاکستان میں سزا و جزا اور احتساب کا بہترین نظام نافذ العمل ہے، افواجِ پاکستان عوام کی خواہشات کا مظہر ہیں، 9مئی سے قبل گمراہ کن اور نفرت انگیز پروپیگنڈے کے ذریعے فوج اور اس کی قیادت کے خلاف لوگوں کی ذہن سازی کی گئی، کیا اپنے شہیدوں کی […]
جہلم شہروگرد ونواح میں بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا

جہلم (نیوز ڈیسک) جہلم شہروگرد ونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش جاری، موسم خوشگوار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں آسمان پرکالےسیاہ بادلوں نےڈیرےجمالیے، بارش اورٹھنڈی ہواوں سےگرمی کازور ٹوٹ گیا ،سخت گرمی اورحبس سےستائےشہریوں کےچہرےکِھل اُٹھے،بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا۔
یہ کیسے عدالت کا فیصلہ نہیں مانتے،سپریم کورٹ سب کو نا اہل کر دے ، اعتزاز احسن برہم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سب کو نا اہل کر دے پھر یہ کیسے عدالت کا فیصلہ نہیں مانتے، ان کو پانچ پانچ کروڑ کے جرمانے ہونے چاہئیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا اور مریم نے سپریم کورٹ کے باہر توہین عدالت کی ، […]
ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ،2ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حالیہ پاس ہونے والے بجٹ میں 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر6 فیصد فکس ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ رجسٹریشن پر فائلر کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیکس […]