ایک ٹکٹ پر 373 فلائٹس کے ذریعے سوا 2 کروڑ میل کا ہوائی سفر کرنیوالا امریکی شہری

شکاگو(نیوز ڈیسک) ٹام اسٹوکر نے ایک ٹکٹ پر 373 فلائٹس کے ذریعے سوا 2 کروڑ میل کا ہوائی سفرکیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی کے سے تعلق رکھنے والے ٹام اسٹوکر نے تین دہائی قبل دو لاکھ 90 ہزار ڈالرز میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کا لائف ٹائم پاس خریدا جس کے ذریعے انہوں نے اور 2 […]
شیریں مزاری گرفتاری کا کیس ، آئی جی اسلام آباد نے ترمیمی جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری کا کیس ، آئی جی اسلام آباد نے ترمیمی جواب جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔جس میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد […]
فیض الحسن چوہان سے ملاقات کے دوران کیا ہوا ،صندل خٹک کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ فیض الحسن چوہان سے ملوانے مجھے حریم شاہ لے کر گئی تھی، وہاں کوئی غیر اخلاقی بات نہیں ہوئی۔ ٹک ٹاکر صندل خٹک نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں فیض الحسن چوہان کے علاوہ کسی سیاست دان سے نہ […]
بڑی عید پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بڑا اعلان ،100 اونٹ قربان کریں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) بڑی عید پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بڑا اعلان ،عیدالاضحیٰ پر گورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مستحق خاندانوں کو 100 بکرے اور 20 ہزار راشن کے تھیلے دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔انہوں نے […]
سبینا فاروق شدید بیمار، اسپتال داخل ،ماں کیلئے جذباتی پیغام

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سبینا فاروق شدید بیمار، اسپتال داخل کرادیا گیا۔ انہوں نے آج سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے والد کیلئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا کہ میری ماں بغیر اے سی اور پنکھے کے سو رہی ہیں کیوں کہ مجھے بخار اور […]
امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن آبدوز کا ملبہ نکلانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوزا ڈیسک) امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن آبدوز کا ملبہ نکلانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹائٹن کا ملبہ اس لیے نکالا جائے گا تاکہ ایسی وجوہات کا کی نشاندہی ہو سکے اور ہم آئندہ ایسے نقصانات سے بچ سکیں۔ آبدوز کا ملبہ نکلانا ہماری […]
سلیمان داؤد روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے ٹائٹن پر گیا ،والد کا انکشاف

لندن (نیوزڈیسک) شہزادہ دوؤد کی اہلیہ نے کہا کہ سلیمان داؤد روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے ٹائٹن پر گیا ،والد کا انکشاف سامنے آگیا شہزادہ دوؤد کی اہلیہ نے برطانوی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ سلیمان داؤد روبکس کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ بنانا چاہتا تھا اس لیے وہ […]
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک) چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے اگر چہ خود کو چیئرمین شپ کی دوڑ سے باہر کر لیا ،لیکن پھر بھی لاہوہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی ، سماعت آج ہو گی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی […]
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ،سمسٹر خزاں 2023ء کے داخلے 15 جولائی سےشروع ہو نگے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں سمسٹرخزاں 2023ء کیلئے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور جی بی میں ایک ساتھ 15جولائی سے شروع ہوں گے ۔ واضح رہے کہ […]
سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ،خلاف درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ،اس کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ فروغ نسیم وزیراعظم شہباز شریف کی وکالت کریں گے ۔