اہم خبریں

لاہور میں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں دلخراش واقعہ ییش آیا، جہاں سفاک ملزمان نے دو بچیوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی اور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفیش میں پتہ چلا ہے کہ دونوں بچیاں مالک مکان اور کرائے کی […]

دبئی میں کیا ہورہا ہے، میرے علم میں نہیں ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر امور قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ اس میں کوئی انکار نہیں کہ 215 ارب روپے کے ٹیکس لگے ہیں، یہ سب مجبوری کے فیصلے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر برائے کشمیر امور قمر زمان کائزہ کا کہنا تھا کہ اس میں […]

گورنر سندھ کا حادثات میں شہید ، قتل ہونیوالے گھرانوں کو عید پر بکرے دینے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں کسی بھی قسم کے حادثے میں شہید یا قتل ہونے والے افراد کے گھر والوں کی داد رسی کے لیے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بکرے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر بھی خواتین کے لیے مہندی لگانے اور ان […]

روٹرڈیم، پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

روٹر ڈیم(نیوزڈیسک)یورپی یونین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان صدر عرب گل کے زیر اہتمام روٹرڈیم میں پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔اس کار ریلی کی قیادت چوہدری […]

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

کراچی( اے بی این نیوز     )سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی پہنچ گئے ہیں،نواز شریف سمیت وہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔نواز شریف دبئی میں اپنے داماد اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کی رہائش گاہ ایمریٹس ہلز میں قیام پذیر […]

متحدہ رابطہ کمیٹی کا خالد مقبول کی سربراہی میں اہم اجلاس، عوامی رابطہ مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

کراچی (  اے بی ایننیوز )کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ الیکشن اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں انتخابی شیڈول […]

خواتین سفارتکاروں کا عالمی دن،بلاول بھٹو کا پاکستانی سفارتکار خواتین کو خراج تحسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر سفارتی محاذوں پر ملک کے لئے کردار ادا کرنے والی پاکستانی سفارتکار خواتین کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ سفارتکاری میں خواتین کے کردار کے حوالے سے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک […]

قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتے ہیں، چین

ماسکو ( اے بی این نیوز)روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش اور وہاں کی صورتحال پر چین نے کہا کہ روس میں قومی استحکام کی چین حمایت کرتا ہے۔بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتا […]

چین نے احسن اقبال کو سی پیک کا ہیرو قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چینی حکومت نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ہیرو قرار دے دیا۔ماضی کی طرح اس بار بھی جس محنت لگن اور جانفشانی سے احسن اقبال نے سی پیک منصوبے کو عملی […]

روس میں بغاوت کی کوشش نے پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کر دیا، امریکا

روس ( اے بی این نیوز      ) نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس میں بغاوت کی کوشش نے صدر پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کردیا۔واشنگٹن سے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ بغاوت کی کوشش پیوٹن […]