حج،ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کے لیے 217 بیڈز مختص

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز )دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین 26 جون سے حج کے مناسک ادا کریں گے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت نے گرمی کی شدت کے پیش نظر ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کے لیے 217 بیڈز مختص کیے ہیں۔وزارت صحت کی طرف سے مختص کیے […]
مناسک حج ، عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز)مناسک حج کےلیے عازمین حجاج کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع، عازمین حج 8 ذی الحج کو بیت اللہ سے طواف و عمرے کے بعد رات بھر منیٰ میں قیام کریں گے۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کےلیے عرفات روانہ ہونگے، […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی یکساں ترقی کے عمل پر پختہ یقین رکھتی ہے، انجینئر امیر مقام

سوات(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی یکساں ترقی کے عمل پر پختہ یقین رکھتی ہے اور اس نے سوات سمیت خیبرپختونخوا میں ان منصوبوں پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے جن پر پی ٹی آئی نے کام روک دیا تھا۔اپر سوات کے […]
عید الاضحی سے قبل ون ویلر، ہلڑ بازی وکم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ٹریفک پولیس کے عید الاضحی سے قبل ون ویلر، ہلڑ بازی وکم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں،عید الاضحی کے حوالے سے انسداد ون ویلنگ کےلئے سپیشل سکواڈ تشکیل،خصوصی پکٹس قائم کی جائیں گئیں،سی ٹی او تیمو ر خان نے کہا کہ عید الاضحی سے […]
عید قربان قریب آتے ہی سبزی کی قیمت کو پر لگ گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید قربان قریب آتے ہی سبزی کی قیمت کو پر لگ گئے،دو ہفتوں میں ٹماٹر 45 روپے اضافے کے بعد 80 روپے کلو ہوگیا،سرکاری ریٹ نظر انداز، مارکیٹ میں ٹماٹر 100 روپے سے اوپر چلا گیا،ہری مرچ ڈیڑھ سو روپے سے زائد میں فروخت ہو رہی ہے،لیموں تین سو روپے تک […]
نارووال،آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

نارووال(اے بی این نیوز) آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کا واقعہ نارووال کے علاقوں رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں پیش آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو […]
حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا

لاہور (اے بی این نیوز)حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا،صرف مستحق افراد نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ استعمال کرنے کے اہل ہوں گے،پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا گیا۔ پنجاب مفت آٹا اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کارڈ سے مفت علاج کے اہل ہوں گے۔یکم جالائی سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان پر اکتوبر میں آئندہ عام انتخابات کرانے کے حوا لے سےکوئی رکاوٹ نہیں ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر اکتوبر میں آئندہ عام انتخابات کرانے کے حوا لے سےکوئی رکاوٹ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے کی […]
مکہ مکرمہ،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کا احسن اقدام

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے اپنے اب تک کے اخراجات ذاتی خرچ سےادا کردئیے ،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے 14350 ریال ذاتی خرچ سے اکاؤنٹس آفسر کو پاکستان ہاوس میںادا کردئیے ،دس ہزار ریال رہائش، ٹرانسپورٹ کے مکہ مکرمہ میں […]
عیدالاضحیٰ،جانوروں کی خریداری اور قربانی سے متعلق احتیاطی تدابیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ ان ایام میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ مویشی منڈیوں میں بیمار جانوروں کے داخلے کو روکنے کا کوئی موثر نظام نہیں اور مویشی منڈیوں کے […]