اہم خبریں

عید قربان قریب آتے ہی سبزی کی قیمت کو پر لگ گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید قربان قریب آتے ہی سبزی کی قیمت کو پر لگ گئے،دو ہفتوں میں ٹماٹر 45 روپے اضافے کے بعد 80 روپے کلو ہوگیا،سرکاری ریٹ نظر انداز، مارکیٹ میں ٹماٹر 100 روپے سے اوپر چلا گیا،ہری مرچ ڈیڑھ سو روپے سے زائد میں فروخت ہو رہی ہے،لیموں تین سو روپے تک پہنچ گیا،ادرک کی قیمت 60 روپے کے اضافے سے 740 سے 8 سو روپے ہوگئی،لہسن بھی 285 روپے سے بڑھ کر 300 روپے پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں