اہم خبریں

اچھی کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز واٹس ایپ پر بھیجنے کا طریقہ جانیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)واٹس ایپ ایپ اسٹور اور پلے اسٹور پر انٹرنیٹ میسجنگ کی سب سے مشہور ایپس میں سے ایک ہے۔ میٹا کی ملکیت والا پلیٹ فارم نفٹی خصوصیات کی ایک رینج پیش کرتا ہے جو آپ کو متن پر اپنے آپ کو بہتر انداز میں اظہار کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ […]

پی ٹی آئی نے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کوپارٹی سےنکال دیا

کراچی(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے میئر کراچی کے الیکشن میں پارٹی ہدایات پر عمل نہ کرنیوالے بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق نکالے گئے نمائندوں میں صدر ٹاؤن کے علی رضا، کورنگی ٹاؤن […]

مناسک حج ، عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز)مناسک حج کےلیے عازمین حجاج کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع، عازمین حج آج بیت اللّٰہ سے طواف و عمرے کے بعد منیٰ میں 8 ذی الحج کو رات بھر قیام کریں گے۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کےلیے عرفات روانہ ہونگے، […]

آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے،شاہ محمود قریشی

ملتان(اے بی این نیوز) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، انہیں فی الفور مستعفی ہونا چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کو مسترد کر دیا ہے، 215 […]

صدر مملکت عارف علوی کی عدم موجودگی: حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت عارف علوی کی غیر موجودگی کی وجہ سے حکومت کو الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنانے کا بڑا موقع مل گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ان کی غیر موجودگی میں بل منظور ہونے کا قوی […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف […]

چیلنجز کا سامنا کرنےکیلئےمعاشی استحکام اہم کردار ادا کرتا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ملک کا معاشی استحکام اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ حکومتیں معاشی حالت کو مزید مستحکم بنانے کیلئے کوششیں کرتی ہیں۔ اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری […]

کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک

نیروبی(نیوزڈیسک)مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں نے مکانات […]

وفاقی کابینہ نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دیدی ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی

اسلام آباد(     )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(ہیسکو)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دیدی ہے، ہزارہ ڈویژن کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہیسکو جلد فعال ہوگا۔اتورا کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ ہزارہ الیکڑک سپلائی کمپنی اور […]

اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(اے بی این نیوز) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم روڈ، کینال روڈ شملہ پہاڑی اور ملحقہ علاقوں میں بادل […]