اہم خبریں

پاکستان کا اپنے عیار و مکار دشمن کے لیے مہلک پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول میں تیزی سے آگے بڑھنا شروع ہو گیا،پاک فضائیہ میں ترکیہ ساختہ ٹی بی 2 جدید بغیر پائلٹ لڑاکا ڈرون طیاروں کی شمولیت جاری ہے،ٹی بی 2 وسطی بلندی پر تادیر کام کرنے والا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ ہے، ٹی بی 2 […]

عازمینِ کرام ایام حج میں اپنے ہمراہ مختصر سامان رکھیں، گرمی سے بچنے کیلئے چھتری، مشروبات کا استعمال کریں،سیکرٹری مذہبی امور

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز) سیکرٹری مذہبی امور نے کہا کہ عازمینِ کرام ایام حج میں اپنے ہمراہ مختصر سامان رکھیں، گرمی سے بچنے کیلئے چھتری، مشروبات کا استعمال کریں،رہنمائی کیلئے موبائل ایپ Hajj Navigator اور سبز سکارف پہنے معاونین حج سے مدد حاصل کریں،عازمینِ حج مناسک حج کی ادائیگی کیلئے مکاتب کے مقرر […]

پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون کو ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون 2023 کو آستانہ، قازقستان میں ہوگا،پاکستان اور قازقستان کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت (BPC) کا افتتاحی اجلاس 28 فروری 2020 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا، پاکستانی فریق کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری (افغانستان اور […]

مظفرآباد، آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا،صدرریاست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور چوہدری لطیف اکبر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت ، 27 نئے وزراء میں سے ہم خیال گروپ کے 16، پیپلزپارٹی کے 8 جبکہ مسلم لیگ ن کے 3 ممبران […]

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس،وزیراعظم کی نمائندگی بیرسٹر فروغ نسیم کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندگی بیرسٹر فروغ نسیم کرینگے ،وزیر دفاع خواجہ آصف کی نمائندگی عرفان قادر کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی نمائندگی شاہ خاور کرینگے،حکومت کی جانب سے 9مئی کے حوالے سے اٹارنی جنرل کورٹ روم میں وڈیو چلوائیں گے،عدالت نے وزیراعظم سمیت دونوں وزراء […]

وفاقی وزیر ساجد طوری نے پاک فوج کے تعاون سے وسطی کرم میں کوئلے کی 62 کانوں کو دوبارہ کھول دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی ساجد طوری نے پاک فوج کے وسطی کرم میں کوئلے کی 62 کانوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان کو سراہا ہے۔ خطے میں دہشت گردی کی وجہ سے یہ کانیں گزشتہ 16 سالوں سے غیر فعال […]

تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر میثاق معیشت کرکے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں کی وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر میثاق معیشت کر کے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ جیسی جدید سوچ اپنانا ہو گی۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

وزراء غیر ضروری پروٹوکول لینے سے گریز کریں، وزیر دفاع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی جانب سے سینیٹ کے سابقہ و موجودہ چیئرمین کے لئے مراعات کے بل کی حمایت نہیں کی جانی چاہیے، وزراء غیر ضروری پروٹوکول لینے سے گریز کریں، صدر، وزیراعظم، سپیکر اور چیئرمین سینیٹ آئینی عہدے ہیں ان کا پروٹوکول […]

آئی ایم ایف سے سمجھوتہ قریب ہونے کی خبرسنتے ہی تخریب کاروں، سازشیوں اور ملک دشمنوں کا رونا پیٹنا پھر شروع ہوگیا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سمجھوتہ قریب ہونے کی خبرسنتے ہی تخریب کاروں، سازشیوں اور ملک دشمنوں کا رونا پیٹنا پھر شروع ہوگیا ہے ،نواز شریف ملکی معیشت مستحکم کر کے گئے تھے ، فارن ایجنٹ نے معیشت کی بنیادیں ہلائیں اور […]

عام انتخابات کی تیاری، خیبرپختونخوا میں متعددافسران کے تبادلے وتعیناتیاں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے 2023کے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے درجنوں افسران کی تعیناتیاں کرلیں۔حکومت کی جانب سے گریڈ18، 19 اور 20 کے کل 42 افسران کے تبادلے کئے گئے،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے عام انتخابات 2023 کی تیاری کے سلسلے میں مختلف محکموں میں کام […]