اہم خبریں

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس،وزیراعظم کی نمائندگی بیرسٹر فروغ نسیم کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندگی بیرسٹر فروغ نسیم کرینگے ،وزیر دفاع خواجہ آصف کی نمائندگی عرفان قادر کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی نمائندگی شاہ خاور کرینگے،حکومت کی جانب سے 9مئی کے حوالے سے اٹارنی جنرل کورٹ روم میں وڈیو چلوائیں گے،عدالت نے وزیراعظم سمیت دونوں وزراء کو نوٹس دے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں