چین پاکستان سے تازہ گوشت درآمد کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی وفد نے نگراں وزیرِ لائیو اسٹاک ابراہیم مراد سے ملاقات کے دوران پاکستان سے تازہ گوشت درآمد کرنے کے لیے اشتراک کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔چینی وفد کا کہنا ہے کہ بیف کی درآمد سے پہلے پاکستان میں مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ بنانا چاہتے ہیں۔اس مقصد کے لیے چینی وفد […]
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف کے دباؤ پر واپس لے لی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجٹ میں اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف کے دباؤ پر واپس لے لی گئی۔اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنےکی چھوٹ دی گئی تھی۔ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد ڈالر کی قلت پر قابو پانا تھا تاہم آئی ایم ایف نے ایمنسٹی اسکیم […]
اسلام آباد میں بارش سے ایک دن قبل شدید گرمی میں پمز کے 5 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں اتوار کو بارش کے سبب لوگوں سے سکھ کا سانس لیا لیکن اس بارش سے قبل شدید گرمی میں اسلام آباد کے پمز اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں ائر کنڈشن خراب ہونے کے سبب صرف ایک روز میں شدید گرمی کے […]
انسانی حقوق کے حوالے سے کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہ کرے، ہم خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کے پیروکار ہیں، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کو فیشن کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، اس کی بنیاد پر پاکستان کی مسلح افواج کو ہدف بنایا جا رہا ہے، انسانی حقوق کے حوالے سے کوئی ملک ہمیں ڈکٹیٹ نہ کریں، ہم خاتم […]
پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے، شیری رحمن

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے موجودہ شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹس میں وفاقی وزیر نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری […]
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخواہ کی عوام اور سیاسی رہنماوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مارتونگ میں دہشتگردوں کے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نےانجینئر امیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ امیر مقام دہشتگردوں کے قاتلانہ حملے میں محفوظ […]
گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے، حکومت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ اور دیگر ارکان کی طرف سے اٹھائے […]
ایک سال کی مدت میں وزارت مواصلات کی رینکنگ 80 سے 54 نمبر پر آ گئی ہے ،وفاقی وزیر مواصلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ایک سال کی مدت میں وزارت مواصلات کی رینکنگ 80 سے 54 نمبر پر آ گئی ہے جو ہماری کارکردگی کا ثبوت ہے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع […]
حکومت کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے مسائل حل کرنے کی پیشکش

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں میں جس کسی کو بھی تحفظات ہیں، قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی میں لے کر آئیں، مل بیٹھ کر ان کا جائزہ لیں گے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]
نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ، پلانراور اس کا موجد صرف چیئرمین پی ٹی آئی ہے،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ، پلانراور اس کا موجد صرف پی ٹی آئی کا چیئرمین ہے، اس شخص کے پاگل پن اور فرسٹریشن کی انتہا نو مئی کی ہوئی جب اس نے ریاست اور ریاستی اداروں کو چیلنج کیا، یہ ایک […]