وفاقی وزیر مرتضیٰ جا وید عباسی کا حویلیاں کے دیہاتوں کے لئے سوئی گیس فراہمی کے منصوبہ کا افتتاح

حویلیاں( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جا وید عباسی نے حویلیاں کے گائوں بٹولنی،مجائتھ،ترمچھ ،سلوالہ اورسریلہ کے دیہاتوں کے لئے سوئی گیس فراہمی کے منصوبہ کا افتتاح کر دیا ہے،افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر […]
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 2018 میں منقطع ترقی کے سفر کا دوبارہ آغاز ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 2018 میں منقطع ترقی کے سفر کا دوبارہ آغاز ہے، وزیراعظم کی بصیرت، قوت ارادی اور معاملہ فہمی کی بدولت ہم معاشی استحکام لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، معیشت میں گراوٹ کا عمل رک […]
عید الاضحیٰ میں چند روز رہ گئے، مویشی منڈیوں میں بھاؤ تاؤ میں تیزی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عید الاضحیٰ میں چند روز رہ گئے، مویشی منڈیوں میں بھاؤ تاؤ میں تیزی ، مہنگائی کا رنگ قربانی کے جانوروں پر چڑھ گیا ، شہریوں کاشکوہ ، خریدار بہت کم پیسے لگاتے ہیں ،،جانور پر آنے والے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے ، بیوپاریوں کا جواب شکوہ،،، گوجرانوالہ کی […]
پی ٹی آ ئی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، امیر مقام

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آ ئی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، عوام کیلئے سہولتوں میں اضافہ موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، امیر مقام کا تقریب سے خطاب ، کہا ہم نے بڑی قیمت ادا کی عوام کی ترجمانی پارلیمنٹ میں کی ، ریلیف دیا مسائل بھی حل کئے،پورے خیبرپختونخوا کیلئے کام […]
پاکستان اور آئی ایم اسٹاف لیول معاہدے کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم اسٹاف لیول معاہدے کے قریب پہنچ گئے، میمورنڈم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کو حتمی شکل دینے کیلئے ورچوئل رابطہ، بجٹ 2023-24 کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کو آگاہ آگاہ کیا جائے گا،،ممکنہ اسٹاف لیول معائدے کے بعد آئی ایم ایف […]
کوٹ ادو،قربانی کے بکرا چوروں کی بائیک ٹرالے سے ٹکراگئی، دونوں ہلاک

کوٹ ادو(نیوزڈیسک)کوٹ ادو میں بکرا چوری کرکے فرار ہونے والےچوروں کی بائیک ٹرالے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دونوں چو ر ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو کی سلطان کالونی میں پیش آیا جہاں 2 چور بکرا چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پیچھا کرنے پر ملزمان نے شہریوں پر […]
دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ ن لیگ کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ملکی مسائل کا حل کسی واحد سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔احسن اقبال نے ایم این اے وجیہہ اکرم کے والد کی رسم چہلم کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے،سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ اور دیگر ارکان کی طرف سے اٹھائے […]
نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نوازشریف اورجہانگیرترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا،بل کی منظوری سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنےکی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نااہلی کی […]
امریکہ و بھارت کا پاکستان دشمن اعلامیہ

٭ روس میں فوجی بغاوت، سڑکوں پرٹینک آگئے۔ صدر پیوٹن کی51 ہزار نجی ’’ویگنر‘‘ فوج کے سربراہ ’’ویوگنی پری گوزن‘‘نےپیوٹن کےخلاف ہی بغاوت کااعلان کردیا ہے، یوکرائن سےبڑی تعدادمیں روسی فوجی واپس بلا لئےہیں اورروسی فوج کاایک ہیلی کاپٹرگرالینےکااعلان بھی کیاہے۔ ’ویگنر‘ کی نجی فوج کوروس کی وزارت دفاع باقاعدہ مکمل فوجی سہولتیں،اسلحہ، وردیاں اور […]