ضمیربرائے فروخت

(گزشتہ سےپیوستہ) آئیے ذرا بڑے کینوس پرنظردوڑاتے ہیں۔ مسلسل کئی سال تک عوام کوموجودہ نظام سے متنفرکرکے کبھی ’’’نظام مصطفی‘‘ کے فیوض وبرکات اورکبھی فلاحی ریاست یعنی ریاست مدینہ کے خواب آنکھوں کوعطیتابخشےگئے لیکن ان آنکھوں کوتعبیرسے روشناس کرانے کی بجائے قصر ِاقتدارمیں جاکرعوام کی آنکھوں میں دھوکے کی خاک ڈال کراپنے پاپی پیٹ کوبھرنے […]
اسپرین کا کم مقدار میں مسلسل استعمال خون کی کمی کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق سامنے آگئی

سڈنی (نیوز ڈیسک) اسپرین کا کم مقدار میں مسلسل استعمال خون اور فولاد کی کمی کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسپرین کے نقصانات سے متعلق تحقیقی سروے کیا تو چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ۔ سروے میں 70 برس یا اس سے […]
حیدر آبادی ہری مرچ کا سالن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حیدر آبادی ہری مرچوں کا سالن اتنا لذیذ ہوتا ہے کہ آپ اسے ہر موسم میں کھاسکتے ہیں ایک تو جلد تیار ہوجاتا ہے دوسرا یہ بہت چٹ پٹا ہوتا ہے جو بار بار کھانے کو جی چاہتا ہے ۔ حیدر آبادی ہری مرچ سالن بنانے کیلئے اجزاء سفید تل ۔۔۔۔۔۔۔۔ […]
میاں بیوی کی محبت، آسٹریلوی باؤلرمچل اسٹارک اپنی اہلیہ کیلئے ٹرینٹ برج پہنچ گئے

ناٹنگھم(نیوزڈیسک) میاں بیوی کی محبت، آسٹریلوی باؤلرمچل اسٹارک اپنی اہلیہ الیسا ہیلی کیلئے ٹرینٹ برج پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ہیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کررہی ہیں، میچ سے قبل اسٹیڈیم سے باہر شائقین کی قطار میں مچل اسٹارک بھی اندر داخل ہونے کا انتظار کرتے دکھائی دیے، […]
تعلیم کے بغیر کو ئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، ذکریا خان مقپون

سکردو(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے سنیئر وزیر راجہ ذکریا خان مقپون نے کہاہے کہ کیڈٹ کالج سکردو کو مثالی ادارہ بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، صوبائی حکومت نے کالج کیلئے پہلی مرتبہ فنڈز جاری کیے ، پانی اور بجلی کے مسائل کا بھی جل خاتمہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]
ایشین گیمز کا شیڈول ،کرکٹ ورلڈ کپ سے متصادم ،پاکستان کا بی ٹیم کھیلانے پر پلان

کراچی(نیوز ڈیسک) ایشین گیمز کا شیڈول ورلڈ کپ سے متصادم ،پاکستان بی ٹیم میدان میں اُتارے گا۔ واضح رہے کہ ایشین گیمز اس بار چین میں منعقد ہونگی ، اس بار بھی مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلے ہونگے لیکن اس کا شیڈول ورلڈ کپ سے متصادم ہے، ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک […]
ڈاکٹر عارف علوی سعودی عرب روانہ ،اب چیئرمین سینیٹ ذمہ داریا ں نبھائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حج ادا کی سعادت حاصل کرنےکیلئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں نبھائیں گے ۔کابینہ ڈویژن نے قائم قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وفادار گائے نے عالمی ریکارڈقائم کرڈالا،ویڈیو وائرل

نیبراسکا(نیوزڈیسک) وفادار گائے نے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ تفصیلات کے مطابق آپ لوگوں نے سدھائے ہوئے بندر، شیر ،بکریاں اور ریچھوں کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن گائے کرتب دکھائے یہ عجیب ہی ہے ،گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ اپنی گائے سے دل و جان […]
تمام سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے ورچوئل دفاتر بنائیں گی، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تمام سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے ورچوئل دفاتر بنائیں گی، معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ ہونے والے نئے معاہدے کے مطابق اب سوشل میڈیا کمپنیوں کا نمائندہ 24 گھنٹے دستیاب ہو گا ،جو حکومتی شکایات پر فوری کارروائی کرسکے گا۔ اس حوالے سے وفاقی […]
سف گیمز ،بھارت سے شکست کے بعد کویت نے بھی پاکستانی ٹیم کو پچھاڑ ڈالا

بنگلورو (نیوزڈیسک) بھارت سے شکست کے بعد کویت نے بھی پاکستانی ٹیم کو پچھاڑ ڈالا،سف گیم مسلسل دوسری ناکامی، 4 گول سے پاکستانی ٹیم کو ہرا دیا،شاہین کوئی گول بھی نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم کھیلا گیا ، ابتداء ہی سے گرین شرٹس دباؤ کا شکار تھی ۔ […]