اسلام آباد (نیوزڈیسک) حج ادا کی سعادت حاصل کرنےکیلئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق
صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں نبھائیں گے ۔کابینہ ڈویژن نے قائم قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔















