ذرمبادلہ ذخائر میں کمی کے باوجود درآمدی پابندیوں میں نرمی کرنا تشویشناک ہے ، ترجمان ٹی ایم اے

کراچی(نیوزڈیسک) ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے باوجود درآمدی پابندیوں میں نرمی کرنا تشویشناک ہے ۔ترجمان نے کہا کہ ذرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کیلئے یہ پابندی عائد کی گئی تھی ،جو اسٹیٹ بینک نے ختم کردی ہیں،اچانک درآمدی پابندیاں ختم کر سے متعلق حکومتی پالیسی سمجھ […]
پاک فوج کا احسن اقدام ، وسطی کرم میں طویل مدت بعد کوئلہ کانوں پر کام کا آغاز کردیا گیا

وسطی کرم ( نیوز ڈیسک) پاک فوج کا احسن اقدام ، دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کر کے وسطی کرم میں طویل مدت کے بعد کوئلہ کانوں کا آغاز کردیا گیا۔170 میں سے 62 کوئلے کی کانوں کا افتتاح کر دیا گیا،اس سے 650 سے زائد لوگوں کو روز گار مل سکے گا۔تمام کانیں […]
اس بار دبئی حکومت عیدالاضحٰی پر مزدوروں میں قیمتی انعامات تقسیم کرے گی

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی حکومت کا عیدالاضحٰی پر احسن اقدام ،مزدوروں میں قیمتی انعامات تقسیم کرنیکا اعلان۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت عیدالاضحٰی موقع پر مزدور طبقے کیلئے بڑا انعامی پروگرام منعقد کرے گی ، جتنے والوں میں آئی فون اور گاڑیوں سمیت دیگر قیمتی انعامات تقسیم کیے جائینگے ۔ واضح رہے کہ دبئی کی مستقل کمیٹی برائے […]
معمولی تلخ کلامی پر کتاقتل ،مالک نے 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

کراچی (نیوزڈیسک ) معمولی تلخ کلامی پر کتاقتل ، مالک نے 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ 10 فروری کو میرا کتا چوری ہوا جو 12 فروری کو کچرا کنڈی سے مرا ہوا ملا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ سیکشن 429 کے تحت مقدمہ درج کیا […]
نواب شاہ ، مسافر بسوں کے درمیان تصادم ،8افراد جا ں بحق، 60سے زائد زخمی

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) نواب شاہ کے قریب مسافر بسوں کے درمیان تصادم ،8افراد جا ں بحق 60سے زائد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب مہران ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ہوا خوفناک حادثے میں8افراد جا ں بحق جبکہ 60سے زائد زخمی ہیں،حادثہ مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس […]
خونریزی سے بچنے کے لیے ویگنر سے ڈیل کی، کریملن کا انکشاف

ماسکو(نیوز ڈیسک) کریملن نےکہا کہ خونریزی سے بچنے کے لیے ویگنر سے ڈیل کی ،ویگنر کی بغاوت سے یوکران منصوبے متاثر نہیں ہونگے،اگر ویگنر چیف بیلاروس چلے جائیں تو ان کیخلاف مقدمہ خارج کیا جائیگا اس کے ساتھ ساتھ ، ویگنر فورس ارکان کے خلاف بھی مقدمات نہیں چلائے جائیں گے۔
پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کیلئے ضلعی سطح پر بورڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی جانب سے عام انتخابات کیلئے ضلع کی سطح پر بورڈ بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔عام انتخابات کیلئے ضلعی سطح پر بورڈ کا اعلان مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کیا، بورڈ میں سی ای سی، فیڈرل کونسل اور صوبائی کونسل کے ممبران شامل ہوں گے۔بورڈ […]
قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری، کس محکمے کو کیا ملا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل ہو گیا، ایوان نے جاری اخراجات کیلئے 7081 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد کے 133 مطالبات زر منظور کیے۔وزارت دفاع کے 1826 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد کے 4، وزارت داخلہ کے 246 ارب روپے سے زائد کے 6 مطالبات […]
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر انوار الحق نے اپنی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کابینہ میں شامل اراکین کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے، 13 ویں آئینی ترمیم میں وزرا کی تعداد کو 16 تک محدود کیا گیا […]
حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔اپنے بیان میں خور شید شاہ کا کہنا تھا کہ آئینی مدت سے تجاوز کی قیاس آرائیوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کریں گے، کسی کو شک نہیں […]