اسلام آباد (اے بی این نیوز )عید الاضحیٰ میں چند روز رہ گئے، مویشی منڈیوں میں بھاؤ تاؤ میں تیزی ، مہنگائی کا رنگ قربانی کے جانوروں پر چڑھ گیا ، شہریوں کاشکوہ ، خریدار بہت کم پیسے لگاتے ہیں ،،جانور پر آنے والے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے ، بیوپاریوں کا جواب شکوہ،،، گوجرانوالہ کی منڈی میں اونٹوں نے رونق لگا دی۔















