اہم خبریں

جہلم شہروگرد ونواح میں بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا

جہلم (نیوز ڈیسک) جہلم شہروگرد ونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش جاری، موسم خوشگوار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں آسمان پرکالےسیاہ بادلوں نےڈیرےجمالیے، بارش اورٹھنڈی ہواوں سےگرمی کازور ٹوٹ گیا ،سخت گرمی اورحبس سےستائےشہریوں کےچہرےکِھل اُٹھے،بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا۔

متعلقہ خبریں