اہم خبریں

ڈپلومیٹک انکلیو ، سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں کو شٹل سروس کے نام پر لوٹے جانے کا انکشاف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) غیر ملکی ویزے کے حصول کے لئے ڈپلومیٹک انکلیو مختلف سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں کو شٹل سروس کے نام پر لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے،شٹل سروس کی انتظامیہ نے سی ڈی اے کے افسران کی ایما پر مختلف سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں سے 5ہزار3ہزار اور ایک ہزار کا ریٹ مقرر کرر کھا ہے ،شہریوں کا سی ڈی اے اور انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔

متعلقہ خبریں