اسلام آباد میں تیز بارش کے اثرات،کچے مکان کی چھٹ گر گئی، 2 بچوں اور 1 خاتون کے جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جابہ تیلی میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھٹ گر گئی ،پولیس کے مطابق چھت گرنے سے 2 بچوں اور 1 خاتون کے جانبحق ہونے کی اطلاع ملی ہے،
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔