اہم خبریں

وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی کا مانسہرہ آئل ایجنسی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس ،کمشنر ہزارہ ڈویژن سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(  اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے مانسہرہ آئل ایجنسی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےکمشنر ہزارہ ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کو ہدایت دی کہ ڈی سی مانسہرہ کے ذریعے اس واقعہ کی انکوائری کرائی جائے۔ بدھ کو اپنے بیان […]

ملاکنڈ،رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتل

ملاکنڈ( اے بی این نیوز   )ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔ملاکنڈ کے نواحی علاقے بگردرہ خار میں مبینہ رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر محو خواب افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی […]

عیدالاضحیٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ سماجی واقتصادی عدم مساوات کوکم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر […]

حکومت کو 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی توسیع کی تجویز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )حکومت کو 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی توسیع کی تجویز ، نواں جائزہ مکمل نہ ہوا تو قلیل مدت کااسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیا جا سکتا ہے ،پاکستان اپنے کوٹے کے 2اعشاریہ 5 ارب ڈالر آئی ایم ایف سے لے سکتا ہے ، آئی ایم […]

کلیجی کا قورما:

ایک عدد بکرے کی کلیجی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ پھر تھوڑا سا نمک اور لہسن آٹھ جوےپانی میں ڈال کر کلیجی اُبال لیں۔اب دوسری دیگچی میں آدھا پائو تیل خُوب اچھی طرح گرم کریں۔اس میں دو عدد پیازکے باریک لچّھے اور لہسن کے چھےجوے باریک کترکر سُنہری کرلیں۔ساتھ ہی چار ٹماٹر بھی لمبائی میں […]

اکتوبر میں الیکشن کرا نے کا کہا جارہا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہو تے ہو ئے الیکشن شفاف ہو تے ہو ئے نہیں آ رہے، ترامیم سے کچھ نہیں ہو گا نیب ہی نہیں رہنا چا ہیئے،انتشار پھیلانے والی اسمبلی نہ رہی وہ اے بی این نیوز کے پروگرام […]

پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں،آئی ایم ایف مشن چیف

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر ا پنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قرض پروگرام کی جلد بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں،گذشتہ چند روز میں پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں،پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں،پاکستان نے حالیہ بجٹ میں […]

حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاور ڈویژن کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،پاور ڈویژن کے اعلان کے مطابق وزارت توانائی ملک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے کوشاں ہے،ملک کے 76 فیصد فیڈرز پر بلاتعطل بجلی فراہمی جاری رکھی جائے گی، زیادہ نقصان والے […]

پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیٹر عرفان صدیقی کا ’اے بی این نیوز‘کا دورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیٹر عرفان صدیقی نے ’اے بی این نیوز‘کا دورہ کیا جہاں پہ چیف ایڈیٹر مہتاب خان نے ان کا استقبال کیا۔عرفان صدیقی نے اے بی این نیوز کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور کارکنوں کی محنت کو سراہا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اے […]

زیر حراست 102 افراد میں سے کسی کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا نہیں دی جائے گی،اٹارنی جنرل کی یقین دہانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ زیر حراست 102 افراد میں سے کسی کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا نہیں دی جائے گی، جاری حکم نامہ کے مطابق حکم نامہآرمی کی حراست میں ملزمان کا کیس تفتیش کی سٹیج پر ہے، آرمی کی حراست میں ملزمان کا […]