اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے اضافے کے بعد 2,16,000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1543 روپے اضافے کے بعد 1,851,85 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی […]

شہر قائد میں قربانی کے جانور کم پڑ گئے، بیوپاریوں نے قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں

کراچی ( اے بی این نیوز  )عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔ جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ جانور لائے گئے […]

حکومت کی اہم اتحادی جماعت بی این پی ناراض ہوگئی

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے تحفظات کے باعث وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا۔سربراہ بی این پی اختر مینگل کی زیرصدارت خضدار میں پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

باجوڑ اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک 3 دہشتگروں میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق […]

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی بہتری کیلئے مجوزہ روٹ میپ پر بریفنگ دی، اور کہا کہ قومی ایئرلائن کیلئےجہازوں کی تعداد 49 کرنی ہوگی۔وزیراعظم نے وزیر ہوا بازی کی پی آئی اے […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی

ملتان( اے بی این نیوز  ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے، 2 کمروں میں سامان جل گیا، آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہےکہ گیلانی ہاؤس کے باہر واپڈا […]

امارات میں عید میلہ ، سپر اسٹورز کا عید پر 70 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سپر اسٹورز نے عید الاضحیٰ پر اشیائے صرف سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں 25 سے 70 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کردیا۔عرب اخبار کے مطابق عید الاضحیٰ پر صارفین کی سہولت کے پیش نظر دبئی اور شارجہ کے سپر اسٹور […]

ایف بی آر رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے27 جون 2023 تک 7 ہزار 144 ارب روپے کے ٹیکس محصولات جمع کیے جب کہ ایف بی آر کا رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف7 […]

وزیر مملکت کا تیل کی ذخیرہ اندوزی کیلئے پالیسی لانے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لا رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا ہمارے ملک میں جب پیٹرول کی قیمت بڑھنے والی ہوتی ہے تو سب کو پتہ […]

تیراہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، ایک دہشت گرد کو جہنم واصل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسز نے خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا […]