اہم خبریں

مویشیوں منڈیوں میں رش، اضافی وارڈنز تعینات

راولپنڈی (اے بی این نیوز)شہر کی بیشتر مویشیوں منڈیوں پر خریداروں کا رش،سی ٹی او راولپنڈی کے حکم پر تمام موشی منڈیوں میں اضافی وارڈنز تعینات، ٹریفک اہلکار ٹریفک کی روانی کو احسن طریقے طریقے سے برقرار رکھے ہوئے ہیں، سی ٹی او راولپنڈی نے کہاتمام سرکل افسران خود مویشی منڈیوں کے باہرموجودرہیں، غلط پارکنگ […]

عید قرباں پر قصائیوں کے ریٹ آسمان پر، جانور لینے کے بعد ذبح کرانا ایک مسئلہ،اناڑی قصائیوں کی چاندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیشہ ور قصابوں کے ساتھ موسمی قصائی بھی میدان میں آگئے،عیدالاضحی کے موقع پر قصائیوں نے اپنے ریٹ میں 40 فیصد سے زائد کا اضافہ کردیا۔آپ نے قربانی کا جانورخرید لیا ہے تو پھر قصائی سے وقت لینا بھی جوئے شیر لانے کے متراف ہے۔عید قرباں پر قربانی اور قصاب […]

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، امید ہے 48 گھنٹے میں خوشخبری مل جائے گی،وزیر اعظم

لاہور( اے بی این نیوز      )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید […]

پی سی بی میں مبینہ بے ضابطگیاں، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے میں وفاقی حکومت نے پی سی بی کے بارے میں بڑا قدم اٹھالیا۔وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو […]

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

کرا چی (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کراچی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ‘میں کل جیل سے آیا ہوں، آج پریس کانفرنس کر رہا ہوں۔ ابتر معاشی صورتحال میں سانحہ […]

بینظیر کفالت ،چوتھی سہ ماہی وظائف اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چوتھی سہ ماہی وظائف اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے،بینظیر کفالت کے تحت 90 لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں رقم تقسیم کی جا رہی ہے،یہ وظائف 9000 روپے فی گھرانہ سہ ماہی بنیاد پر تقسیم کئے جا رہے ہیں […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور انہیں اور پاکستان کےعوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی صدر اردوان اور ترکیہ کے عوام کو عید […]

وفاقی حکومت کا خلیجی ممالک کی اہم شخصیات کیلئے جانوروں کی برآمد پالیسی میں نرمی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت کا خلیجی ممالک کی اہم شخصیات کیلئے جانوروں کی برآمد پالیسی میں نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،قطر، یو اے ای، کویت اور بحرین کی اہم شخصیات کیلئے ہزاروں زندہ جانور برآمد کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔زندہ جانوروں کی برآمد کے متعلق وزارت خارجہ کی سمری وفاقی […]

دو افراد نے پنڈی میں پیسے کی سیاست کی ہےجنہوں نے اربوں روپے کا فائدہ اٹھایا،چوہدری محمد عدنان

اسلام آباد ( اے بی ایننیوز   )پاکستان تحریک انصاف کہ مرکزی رہنما اور سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد عدنان نے کہا کہ 09.مئی کو ایک گھناؤنا کھیل کھیلا گیامیں 09 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوںجو بھی افراد 09 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں،، انہیں سخت سے سخت ترین سزا ملنی چاہیےمیں نے […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی ملاقات

لاہور( اے بی ناین نیوز       )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے امور سے متعلق تبادلہ خیال […]