اہم خبریں

قربانی کا گوشت ہم اور ڈاکٹرز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) جانور ذبح کرنے کے لیے اوزاروں کو اچھی طرح صاف کریں، ذبح کے بعد گوشت دو گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔ گوشت میں خون کا رہ جانا بیماریوں کا باعث ہوتا ہے لہٰذا گوشت اچھی طرح دھوئیں۔ گوشت پکانے کے لیے مرچ مصالحوں اور گھی کا استعمال کم سے […]

عمر راتوں رات ایک سے 2 سال کم ہوگئی

سیول (  اے بی این نیوز   )کوریا میں عمر کا حساب رکھنے والے روایتی طریقہ کار کو متروک قرار دے کر عالمی معیار کو اپنایا جا رہا ہے۔28 جون سے جنوبی کورین شہریوں کی عمر سرکاری دستاویزات میں ایک سے 2 سال تک کم ہو گئی،جنوبی کورین پارلیمان کی جانب سے شہریوں کی عمر میں کمی کے […]

ایشین گیمز کیلئے چار رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چین کے شہر ہینگزو میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے چار رکنی پاکستان بیڈمنٹن ٹیم انتخاب کر لیا گیا ہے۔پاکستان بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب دو روزہ ٹرائیلز کے بعد کیا گیا ، جس میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ایشین گیمز منتخب ہونے والوں میں پاکستان […]

عید، بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے انتظامات مکمل،تمام فیلڈ افسران وعملے کی عید تعطیلات منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو نے عید تعطیلات کےدوران عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے انتظامات مکمل کر لئے۔ترجمان آئیسکوکے مطابق تمام آپریشن سرکلز میں مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کردیئےگئے، جہاں 114 گرڈ اسٹیشنز 1350 فیڈرز پربجلی ترسیل کی 24 گھنٹےمانیٹرنگ ہوگی،شکایات کےازلے کیلئے 126 سےزائد کمپلینٹ دفاترمیں […]

آصف زرداری تین روزہ دورے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (  اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری دبئی کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے واپس کراچی پہنچ گئے۔آصف زرداری عید الاضحٰی کی نماز کل نواب شاہ میں ادا کریں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری عید دبئی میں ہی گزاریں گے۔ بلاول بھٹو عید کے بعد وطن واپس آئیں […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مختصر اسٹینڈ بائی معاہدے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نواں جائزہ مکمل نہ ہوا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مختصر مدت کا اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر لے سکتا ہے، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی مدت ختم ہونے میں صرف […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے “بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے “بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023کی منظوری دیدی ہے ۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اور […]

جانوروں کا فضلہ، آلائشیں گٹروں اور نالوں میں پھینکے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید کیلئے محکمہ واسا نے حکمت عملی تیار کر لی،عید کے دنوں میں بارش کی پیشگوئی کے مدنظر مد نظر ایمرجنسی صورتحال کیلئے ہیوی مشینری اور اسٹاف الرٹ رہے گاشکایات کے فوری ازالے کیلئے واسا کنٹرول روم کو فعال کر دیا گیا،شکایات کے اندراج کیلئے شہری 1334 یا اپنے نزدیکی واسا […]

پو لیس کے افسران و جوانوں کےلئے اہم اعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سی ٹی او راولپنڈی کاعید الاضحی تعطیلات کے حوالے سے افسران و جوانوں کےلئے اہم اعلان ۔عید تعطیلات کے دوران شہریوں کےلئے بہترین سہولیات فراہم کرنیوالوں کو انعامات سے نوازا جا ئے گا،تمام سرکل،سیکٹر، بیٹ انچارجز سمیت وارڈنز و اہلکاروں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے گا،بہترین ڈیوٹی کا مظاہرہ کرنیوالے […]

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کاعید الاضحی کے حوالے سے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(  اے بی این نیوز    )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کاعید الاضحی کے حوالے سے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا،سی ٹی او تیمور خان بے بتایا کہ عید الا ضحی کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 870سے زائدافسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ،ون ویلنگ کی روک تھام ، پارکوں اور […]