اہم خبریں

گردے کا سالن

آدھ کلو گُردے صاف کرلیں۔ پھر ایک دیگچی میں آدھی پیالی تیل کڑکڑائیں اور دو عدد پیاز کے باریک لچّھے اور لہسن کےبارہ جوے کتر کر سُنہرے کرلیں۔ اس میں چار عدد ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ جب ٹماٹر گل جائیں، تو گُردے ڈال کر […]

سعودی عرب میں شدید گرمی، 6000حجاج کرام متاثر ہو ئے،رپورٹ

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز  )حج کے عظیم عبادت کے بڑے مناسک مکمل ہوچکے ہیں۔ حجاج کرام نے وقوف منیٰ، وقوف عرفہ، وقوف مزدلفہ اور رمی جمار سے مناسک ادا کیے اور اس دوران شدید گرمی کا موسم رہا۔سعودی عرب کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سعودی وزارت صحت کی ٹیموں نے اس دوران ساڑھے […]

وزیراعظم اور آرمی چیف نے عید کا دن فوج کے جوانوں کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزارا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزار اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کے ساتھ پاڑہ چنار میں ادا کی انہیں عید کی مبارک پیش کی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات […]

عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں۔اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، دعا ہے کہ آج کا بابرکت دن دنیا بھر میں امن، بھائی […]

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

لاہور ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کر رہے ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کئے گئے، نماز […]

جولوگ نومئی کے واقعات میں ملوث نہیں وہ روپوش کیوں ہیں ؟ وزیردفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہے کہ میانوالی ایئربیس پرحملہ کرنےوالوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں،بھانجاشامل تھا،کیااس کی بہنیں اوربھانجا کورکمانڈرہاؤس آئس کریم کھانےگئےتھے؟جولوگ غائب ہیں،ان کا واقعات سےتعلق نہیں توکیوں روپوش ہیں؟سیالکوٹ میں دیوارشہداءکےافتتاح کےموقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو قطر کے عوام کو […]

سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز  )سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ کرلیا۔حکومت سندھ نے صوبہ میں فصلوں کی انشورنس کے لیے سندھ کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اعلان کردیا۔حکومت سندھ نے سندھ انشورنس لمیٹیڈ کے نام سے ایک […]

ملک بھر میں عید قربان کل مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ملک بھر میں عید قربان کل مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی ،اسلام آباد میں عیدکامرکزی اجتماع فیصل مسجد میں ہوگا،لاہورمیں مرکزی اجتماع شاہی مسجدمیں ہوگا،،کراچی ،پشاور،کوئٹہ اوردیگرشہروں میں بھی عیدکے چھوٹے ،بڑے اجتماعات ہونگے۔ ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو کو ئی تلاش میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو،کوئی مرضی کاجانوتلاش کرنے کی امیدپرمنڈیوں میں پہنچ گئے ،بھاؤ تاؤ عروج پر،،بیوپاریوں کوبھی جانوربیچنے کی جلدی ، شہریوں کو کم سے کم دام میں تگڑے جانور کی تلاش ، ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونقیں […]