انسٹاگرام اورفیس بک پروقت بچانے والے2 نئے ٹول متعارف

نیو یارک ( اے بی این نیوز )پہلا ٹول ایپ پر20منٹ گزارنے پر وقفہ لینے پر زور دیگا جبکہ دوسراریلز دیکھنے پر نوجوانوں کو تنبیہ کرے گا،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اور فیس بک پر وقت بچانے کیلئے دو نئے ٹول متعارف کرادیئے ہیں،یہ ٹول نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے […]
شہدائے پاکستان کو سلام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عید کے پر مسرت موقع پر وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،نائیک عمران شہیدکی اہلیہ کا کہنا تھا کہ”اُن کے ساتھ جو عیدیں گزاریں وہ تو ایک یاداشت ہے لیکن جو عیدیں اُن کے بغیر گزر رہی ہیں وہ […]
وزیراعظم شہبازشریف کی ایران اور آزربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی ایران اور آزربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی ،وزیراعظم نے ایران کی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کی قیادت اور عوام کو عید کی جوابی مبارک دی اور خیرسگالی کے […]
آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک کی اقتصادی و معاشی صورتحال کیلئے اچھی خبر یں آنا شروع ہوگئی ہیں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہےذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن تک […]
آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کر گندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو دھر لیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کرگندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حکم پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو گرفتارکیا ۔پولیس کے مطابق اوجھڑیاں نکال کرگندگی پھیلانے والے گرفتار تمام افراد افغانی ہیں ۔میئرکراچی […]
لیجنڈ اداکار شکیل 85سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لیجنڈ اداکارشکیل احمد گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے،کراچی میں اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شکیل احمد گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے […]
سیشن جج بہنوئی اور دو بچوں سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

جہلم( اے بی این نیوز )سیشن جج پتوکی راجہ مبین اپنے بہنوئی اور دو بچوں سمیت نہاتے ہوئے مقامی ڈیم میں ڈوب کر دم توڑ گئے۔سیشن جج راجہ مبین عید کی چھٹیوں پر آبائی گھر سوہاوہ آئے ہوئے تھے، سیشن جج کے ایک بیٹے کی عمر 16 جبکہ دوسرے کی 18 سال تھی۔جج راجہ مبین کے بہنوئی […]
ساکشی چوپڑا کے ساتھ ہو گیا دھوکہ

نئی دہلی(اے بی این نیوز )ساکشی چوپڑا موتی ساگر کی بیٹی اور رامانند ساگر کی پڑپوتی ہیں۔ انہوں نے نیٹ فلکس کے ایک شو ، جس کا وہ حصہ تھیں، کے پروڈیوسر پر معاہدہ پر دستخط کرنے سے پہلے جھوٹے وعدے اور دھوکہ دہی کا بھی الزام لگایا ہے۔ ساکشی نے اپنی طویل انسٹاگرام پوسٹ میں […]
عید پر بنائیں مینگو ڈیلائٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج عید کا دن ہے اور موسم گرم ہے،بھنے گوشت کے بعد آپ کو کو ئی مزیدار ٹھنڈی اور میٹی چیز کھانے کو دل چاہتا ہے ایسے ہم ااپ کو بتائیں گے کہ آپ آج مینگو ڈیلائٹ بنائیں اور مزے اڑائیں آپ کی عید کی خو شیان بھی دوبلا ہو […]
آئی ایم ایف پرو گرام ختم ہو نے میں 24 گھنٹے باقی،پاکستان رقم ملنے کے سلسلے میں پر امید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض پروگرام کی مدت ختم ہونے میں ایک روز باقی رہ گیاہے، تاہم پاکستان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پراُمیدہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلئےشرائط پوری کردی ہیں، اورپاکستان اورآئی ایم ایف میں […]