آئی ایم ایف معاہدہ، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، احسن اقبال

نارووال(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے۔اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کو مستقل بیرونی […]
حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے، پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کیلئے کمر کس لی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سٹاف لیول معاہدے کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کی مزید شرائط پوری کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے، پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کیلئے کمر کس لی ہے، بجلی اور گیس کے ریٹ آئی ایم […]
معاشی میدان سے بڑی خبر، آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )معاشی میدان سے بڑی خبر آ گئی، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 3 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا […]
آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہونے پر پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی، وزیر اعظم

لاہور(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے چین نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، سری لنکن صدر نے بھی ہماری مدد کی، یو اے ای نے ایک ارب ڈالر اور سعودی عرب نے […]
یوکرین کے 2 جنرل، 50 افسران کو مار دیا، روس کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں میزائل حملوں کے دوران دو یوکرینی جنرل اور پچاس افسران کو ہلاک کیا گیا۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے گذشتہ روز کراماتوسک کے علاقے میں کیے گیے تھے۔جس میں یوکرین کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔روس […]
چیئرمین پی ٹی آئی روز نئی کہانی گھڑتے ہیں، اب لوگ ان پر اعتبار نہیں کرتے،خواجہ آصف

سیا لکو ٹ (اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک مایوس شخص ہے، وہ روز نئی کہانی گھڑتے ہیں لیکن اب لوگ ان کی بات پر لوگ اعتبار نہیں کر رہے،سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک پر دیوار شہدا کےافتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے […]
وزیراعظم شہبازشریف کے عید کے موقع پر سیاسی اور عسکری قیادت کو ٹیلی فون،عید کی مبارک باد دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کو ٹیلی فون کئے ،وزیراعظم نے چاروں گورنرز کو عید کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وزیراعظم شہبازشریف کے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے قائدین کو بھی ٹیلی فون کئے،وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹوزرداری، […]
قوم نے افراتفری پیدا کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،وزیر اعظم، عید جوانوں کیساتھ منائی

پارہ چنار( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر مامور فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی، پارہ چنار آمد پر آرمی چیف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج کے جذبے، عسکری تیاری اور اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار […]
روسی خام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کردیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )روسی بحری جہازکلائیڈ نوبل سےخام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کے پی ٹی حکام کے مطابق 56ہزارمیٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی شام 6 بجےمکمل ہوئی،رواں ماہ2روسی بحری جہازوں میں1لاکھ میٹرک ٹن سستاخام تیل پاکستان لایاگیا۔ تاہم سستےروسی خام تیل کی آمدکےباوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں […]
ورلڈ کپ، سپر سکس مرحلے میں سری لنکا اورنیدرلینڈزکل مد مقابل ہونگے

بلاوایو ( اے بی این نیوز )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا ۔میگا ایونٹ میں جمعہ کے روزسپرسکس مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اورنیدرلینڈز کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں مدمقابل ہوں گی ، […]