ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایل پی جی گیس فی کلو 19 روپے 45 پیسے تک سستی کردی گئی، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوکر 2 ہزار 92 روپے کا ہو گیا۔اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری […]
نوشہروفیروز، کاراور بس میں تصادم ،7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

نوشہروفیروز ( اے بی این نیوز ) مورو کے قریب دومیل کے مقام پرکار اور بس میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مورو کے قریب دو میل کے مقام پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور بیس […]
آئی ایم ایف معاہدہ، پاکستان کو کیا فوائد فوری حاصل ہو سکیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) معاہدہ پاکستان کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر سامنے آیا ہے، امکان ہے کہ سرمایہ کاروں کی اکثریت اسے ایک اہم مثبت کے طور پر دیکھے گی اور (KSE100) جو مارکیٹ کی کارکردگی کا ایک معیار ہے، چھٹیاں ختم […]
بڑی عید پر ایف سی کے افسران اور جوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے افسران اور جوانوں کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں۔وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایف سی کے افسروں اور جوانوں کے لیے بڑی خوش خبری دیتے ہوئے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابرکردیں۔ایف سی کی تنخواہوں میں […]
ایک تجربے سے پاکستان کو اقتصادی طور پر بہت بڑا نقصان ہوا، اسحاق ڈار

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ قرض پروگرام کےحصول کیلئے وزیر اعظم نےاہم کردارادا کیا،کچھ لوگ مایوسی پھیلارہے تھے،کہتے تھے پاکستان ڈیفالٹ کرے گا،گزشتہ حکومت میں پاکستان کوبےپناہ معاشی نقصان ہوا،ایک تجربےسےپاکستان کواقتصادی طورپربہت بڑانقصان ہوا۔لاہورمیں وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے […]
خلائی سیاحت کی پہلی پرواز مکمل، 6 افراد خلا کو چھو کر واپس آگئے

نیو یارک ( اے ابی این نیوز )خلائی میں جانے والی سیاحت کی پہلی پرواز مکمل ہوگئی ہے اور 6 افراد خلا کو چھو کر واپس آگئے۔ رچرڈ برانسن کی ’ورجن گیلیکٹک‘ نے خلا کے کنارے پر اپنی پہلی پرواز کی ہے۔رچرڈ برانسن کی خلائی کمپنی نے اب ایلون مسک کے اسپیس ایکس اور جیف بیزوس کے […]
آئی ایم ایف سے 9 ماہ کے لئے 3 ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ طے پاگیا ، پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی، وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللہ آئی ایم ایف سے 9 ماہ کے لئے 3 ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ طے پاگیا ہے۔یہ انتظام زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط، معاشی استحکام اور ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا۔ اپنے […]
مغز کا سالن

دو عدد مغزپر(بکرے کے) ہلدی لگاکر پانی سے دھولیں۔اب ایک دیگچی میں پانی لے کر چولھے پر رکھیں اور اس میں چار لونگ اور لہسن کےچھے جوے ڈال کر اُبلنے دیں۔ ایک دو اُبال آنے پر اُتار کر رکھ دیں۔ پھر نمک، لال مرچ ، دھنیا آدھا چائے کا چمچ(پِسا ہوا)، ادرک 15گرام اور کالی […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر یکم جولائی سے 4 جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر یکم جولائی سے 4 جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ کا دورہ جاپان کے ساتھ کافی وقفے کے بعد قیادت کی سطح پر رابطوں کی […]
یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں مسخ ہونا شروع ہو گئیں

ایتھنز(اے بی این نیوز)سرد خانے کا کولنگ سسٹم خراب ہونے کے باعث یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں مسخ ہونے لگیں۔ایتھنز کے نواحی علاقے کے سرد خانے کا کولنگ سسٹم دو روز سے خراب ہے، اسی سرد خانے میں کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں بھی موجود ہیں جو کہ […]