آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،مفتاح اسماعیل

لاہور(اے بی این نیوز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عید کے روز آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے، معاہدے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان کی ذاتی دلچسپی اور ایم ڈی آئی ایم ایف سے کئی ملاقاتوں کے بعد معاہدہ ممکن ہوا […]
پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے پر وزیر اعظم اور فنانس ٹیم کی کو ششیں قابل ستائش ہیں، محمد زبیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اور فنانس ٹیم کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ہے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) […]
عوام رہیں تیار، وزیر خزانہ نے جولائی سے بجلی مہنگی ہو نے کی نوید سنا دی

لاہور (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں تین سے چار روپے […]
ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مقابلہ ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عام انتخابات، پی ٹی آئی کے […]
گوگل کا چیٹ جی پی ٹی کے متبادل پروگرام لانے کا اعلان

نیویارک ( اے بی این نیوز )دنیا کے سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کے متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا،اگریہ پروگرام چیٹ جی پی ٹی سے بہتر نہ ہواتو اس کا متبادل ضرور ثابت ہوسکے گا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل ڈیپ مائنڈلیبارٹری نے اس اے آئی نظام کا نام، جیمینائی […]
اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اورآزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیرمیں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں،آندھی اورگرج […]
حکومت نے توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دُور کر دی ہیں،وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف توانائی مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور معاونت کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دُور کر […]
فتنہ گروپ کاملک دیوالیہ ہونے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، مرتضی جاوید عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دانشمندانہ پالیسیوں اورپائیدارمعاشی فیصلوں کی بدولت آئی ایم ایف معاہدہ سے طے پاگیا،اس معاہدے کے بعد فتنہ گروپ کاملک دیوالیہ ہونے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، حکومت کی اولین ترجیحی ملک کو معاشی طور پر […]
منیٰ میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی اظہار برہمی

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز)منی میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے اظہار برہمی کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سعودی وزیر حج و عمرہ الشیخ ڈاکٹر توفیق الربیعتہ سے رابطہ کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے منی، عرفات میں پاکستانی حجاج کو پیش آنے […]
اسلام آباد، عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی آلائشیں تلف کرنے کے لئے صفائی آپریشن تیزی سے جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی آلائشیں تلف کرنے کے لئے صفائی آپریشن تیزی سے جاری ہے،مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے شہر کو چار مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، 2500 سے زائد عملہ اور 150 سے زائد مختلف اقسام کی جدید […]