آئی ایم ایف کی شرط پوری، پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد

اسلام آباد( مپ شب مبغ غبصق )حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط کو پورا کر دیا۔حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر اضافی پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی ٹیکس عائد کر دیا ، پٹرول پر ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے کے بجائے 55 روپے […]
کنگ آف سویٹس ،دودھ دلاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دودھ دلاری بنانے کیلئے اجزاء دودھ۔۔۔۔۔1کلو پستہ باریک کٹا ہوا ۔۔۔۔۔ 3کھانے کے چمچ رسگُلے ۔۔۔۔۔7عدد ایویپوریٹڈ ملک ۔۔۔۔۔ 2کپ سویاں۔۔۔۔۔ ڈیڑھ کپ عرق گلاب۔۔۔۔۔1چائے کا چمچ بادام باریک کٹے ہوئے ۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ فروٹ کوکٹیل۔۔۔۔۔1 کپ جلیبی ۔۔۔۔۔1 کپ پستہ ، بادام، جیلی ۔۔۔۔۔گارنش کیلئے کیلا۔۔۔۔۔1چائے کا چمچ دودھ […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 4روزہ دورے جاپان پر روانہ ہو نگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 4روزہ دورےجاپان پر روانہ ہو نگے ۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یہ دورہ جاپانی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وہ جاپان کے ممتاز کاروباری اداروں کے سینئر عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ […]
عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر خطرناک بیماری میں مبتلاء ہوگئے

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر ایلن بارڈر خطرناک بیماری میں مبتلاء ہوگئے،ڈاکٹروں نے 80 سال سے پہلے موت کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ 2016 میں پارکنسن کی بیماری کی تصدیق ہوئی لیکن میں عوام کے سامنے نہیں لانا چاہتا تھا کہ وہ مجھے پر افسوس محسوس کریں، اب میری عمر […]
برطانوی وزیر اعظم پرتنقید کرنیوالے زیک گولڈ اسمتھ عہدے سے مستعفی ہوگئے

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ واضح رہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بھائی تھے ۔زیک گولڈ اسمتھ ماحولیات کے حوالے سے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ تھا کہ برطانوی وزیراعظم کو […]
ڈیزل ساڑھے 7 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں گی، وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں کو ئی اضافہ نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوإ میں سا ڑھے سات روپے اضافہ کر دیا گیا […]
ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں 29 اور 30 جون […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ ہر ریاست کو ایسی اسلامو فوبیا پر […]
آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سےملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی، شہبازشریف

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سےملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی پریس کانفرنس کی بنیادی دلیل یہ تھی کہ آئی ایم […]
آئی ایم ایف معاہدہ مکمل ، بہت سے ‘خیر خواہوں’ کی اُمیدوں پر پانی پِھرگیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ الحمد للہ آئی ایم ایف کا معاہدہ تمام ترخدشات کے باوجود مکمل ہوگیاہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الحمد للہ آئی ایم ایف کا معاہدہ تمام ترخدشات کے باوجود مکمل ہوا، وزیراعظم وزیر خزانہ […]