عید الاضحیٰ کا تیسرا روز،قربانی اور دعوتوں کے بعد عوام نے پارکوں کا رخ کر لیا،زبردست رش

لاہور، کراچی( اے بی این نیوز ) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی قربانی، ملنے ملانے اور دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے، عوام نے سیر وتفریح کیلئے پارکوں اور تفریحی مقامت کا بھی رخ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا […]
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی متوقع

کراچی( اے بی این نیوز )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد کیپٹل اور فاریکس مارکیٹ میں تیزی کا امکان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 5 فیصد اضافہ اور ڈالر کی قدر میں 2 سے 3 فیصد کی کمی ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے معاہدے کے باعث […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو( اے بی این نیوز ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے 4 روزہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا جاپان پہنچنے پر پاکستانی سفیر اور جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا، پاکستانی برادری کی بڑی تعداد بھی استقبال کیلئے موجود تھی۔بلاول بھٹو زرداری جاپانی […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

جدہ(اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔او آئی سی اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں گھناؤنے فعل کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ضروری اقدامات سے متعلق اجتماعی مؤقف اپنایا جائے […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع ایجنڈے کا حصہ ہے۔ذرائع کے مطابق […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک عظیم رشتہ ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر […]
سلامتی کونسل کی سب سے بڑی ناکامی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا ہے،پاکستان

نیویارک( اے بی این نیوز )پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سالانہ رپورٹ 2022 پیش کرنا ایک […]
سیاستدانوں کا ایک دوسرے پر اعتماد ہو گا تو معیشت درست ہو سکے گی،خورشید شاہ

سکھر(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو ایک دوسرے کو اعتماد میں لینا ہو گا، اعتماد ہوگا تو ہم اس خراب معیشت کو درست کرسکیں گے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہر پارٹی کی کوشش […]
آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہےحمزہ شہباز

لاہور(اے بی این نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بجائے سکھ کا سانس لینے کے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔آئی ایم ایف سے معاہدے پر ہونے والے منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے، پاکستان نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ سزا پوری کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کیا جائے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارت کی جیلوں میں 417 پاکستانی قیدی موجود ہیں، بھارتی حکام کو جو […]