اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی

کراچی(اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کراچی ڈویژن کی تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی سندھ علی حفیظ کے مطابق سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کراچی ڈویژن کی تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئے تنظیمی سیٹ اپ کا […]

عید الاضحیٰ کے تین روز 2 لاکھ سے زائد سیاحوں نے گلیات کا رخ

گلیات(اے بی این نیوز        )عید الاضحیٰ کے تینوں روز 2 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام گلیات کا رخ کیا۔ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق عید کے تین دن، بچوں اور فیملیز نے گلیات میں خوب انجوائے کیا، عید کے تین دن 53 ہزار گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں، 29000 گاڑیاں مری سے […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کا شدید رد عمل

برسلز(  اے بی این نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے واقعہ کو جارحانہ عمل اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔سوئیڈن میں سٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسا عمل […]

سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے، پرزور مذمت کرتے ہیں،یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر […]

سی ڈی اے کا عیدالاضحی کے تینوں روز شہر بھر سے آلائشیں تلف کرنے کا آپریشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کیپٹن نور الامین مینگل کی ہدایت پر شعبہ صفائی (سینی ٹیشن ) کے احسن اقدامات اور مؤثر حکمت عملی کی بدولت عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران جاری آپریشن (جانورں کی ألائشوں کی تلفی) کو پایہ تکمیل تک پہنچایا تاکہ اسلام آباد کےشہریوں […]

جب تک ہم اصلاحات نہیں کرتے پاکستان قرض دہندگان کا محتاج رہے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ضروری اصلاحات کرنے کا ایک اور موقع ہے، جب تک ہم اصلاحات نہیں کرتے پاکستان قرض دہندگان کا محتاج رہے گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین […]

قورما

سب سے پہلے تین پاؤ گوشت دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ پھر ایک پیالے میں آدھی پیالی دہی پھینٹیں۔اب نیاز بو کے چند پتّے،(قورما، پتّوں کے بغیر بھی پکایا جاسکتا ہے)، ادرک آدھا چھٹانک، لہسن چھے جوے، لونگ چار عدد، ہرا دھنیا چند پتّے اور حسبِ ذائقہ نمک ملا کر پیس لیں اور دہی […]

استحکام پاکستان پارٹی نے ممبر سازی مہم کا آغاز کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز    ) استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے، پارٹی کی جانب سے ممبر سازی کا آغاز کر دیا گیا۔استحکام پاکستان پارٹی کی ممبر سازی میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھرپور شرکت کی، سیاسی شخصیات کے بعد معتبر […]

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا واضح اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، یہ کام الیکشن کمیشن کو آئین […]

نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

دبئی(  اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔ذرائع کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے دبئی میں […]