اہم خبریں

صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی، نگران وزیر صحت پنجاب

لاہور (  اے بی این نیوز   )پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس سے نیا معاہدہ کر رہی ہے اور صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات […]

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز   )پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی،جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی،جدہ سے حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری رہے گا […]

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی درخواستیں برائے حصول انتخابی نشانات بسلسلہ جنرل الیکشن 2023 برائے قومی اور صوبائی اسمبلیوں پنجاب ، سندھ ، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان کیلئے وصولی کا عمل شروع ہوگیاہے۔ سیاسی جماعتیں جوکہ انتخابی نشانات کے حصول کے لئے الیکشن […]

اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز پہلی بار ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا

اسلام ( اے بی این نیوز)ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ میچز میں زمبابوے اور نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،قائمقام صدر کا عالمی پارلیمانوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قائمقام صدر و چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، قائمقام صدر و چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم […]

شہباز شریف کی عیدالاضحیٰ پر پاکستان بھر کے تمام بڑے شہروں میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کی تعریف

لاہور( اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ‏عیدِ قرباں پر پاکستان بھر کے تمام بڑے شہروں بالخصوص لاہور میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کی بدولت لوگوں کی سنت ابراہیمی کی انجام دہی احسن طریقے اور بغیر کسی دقت کے ممکن ہو سکی، پاکستان بھر کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں بالخصوص لاہور ویسٹ […]

حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے،رانا تنویر حسین

لاہور( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے، ملک بھر میں میگا ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، […]

زندہ قومیں اپنے شہداء کی یادگاروں کا احترام اور حفاظت کرتی ہیں، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(  اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہداء ملک و قوم کی بقاء اور سلامتی کے ضامن ہیں، زندہ قومیں اپنے شہداء کی یادگاروں کا احترام اور حفاظت کرتی ہیں اور جو قومیں اپنے شہیدوں کو فراموش کردیں ان کی بقاء کو خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ ان خیالات کا […]

سیاحوں کے لئے خو شخبری ،مری میں گاڑیوں کےداخلے پرعائد پابندی ختم

مری( اے بی این نیوز   ) سیاحوں کی گاڑیوں کے داخلےپرعارضی طورپرلگائی گئی پابندی ختم کر دی گئی۔جبکہ گلیات جانے والی شاہراہوں پر ٹریفک کا غیرمعمولی دباؤ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں پر مری میں سیاحوں کا رش بڑھ گیا ، جس کے باعث مزید گاڑیوں کے داخلے پرپابندی عائد کردی گئی تھی، تاہم اب […]

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدر آمد شروع ، فنانس ایکٹ 24-2023 سے لاگو کردیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے رواں مالی سال24-2023 کے بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات لاگو کردیے ہیں۔ بجٹ میں عائد کردہ مجموعی طور پر 415 ارب روپے کے مزید ٹیکس لاگو کردگئے ، بچوں کے پانچ سو روپے مالیت […]