حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاور ڈویژن کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،پاور ڈویژن کے اعلان کے مطابق وزارت توانائی ملک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے کوشاں ہے،ملک کے 76 فیصد فیڈرز پر بلاتعطل بجلی فراہمی جاری رکھی جائے گی، زیادہ نقصان والے علاقوں میں معمول کی لوڈ مینجمنٹ جاری رہے گی،وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی ترسیلی کمپنیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت،مرمت اور تکنیکی بنیادوں پر تعطل کو فوری ٹھیک کیا جائے گا۔