قومی خزانے کو 190 ملین کا ٹیکہ لگانے والا احتساب سے بھاگ رہا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ،فارن فنڈنگ اورقومی خزانے کو 190 ملین کا ٹیکہ لگانے والا سرٹیفائیڈ چور احتساب سے بھاگ رہا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد نواز شریف،شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ سمیت لیگی قیادت […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے تاجکستان کے وزیر دفاع شیرعلی مرزو کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے تاجکستان کے وزیر دفاع شیرعلی مرزو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تاجکستان کی عسکری اور سول قیادت اور اس کے عوام کے لیے نیک خواہشات […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں دور دراز علاقوں کی خواتین کی رجسٹریشن کے لیئے موبائل وین اگلے ماہ فراہم کی جارہی ہے ،فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں کی خواتین کی رجسٹریشن کے لیئے موبائل وین اگلے ماہ فراہم کی جارہی ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غیرسیاسی پروگرام ہے یہ ہر جماعت […]
وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کے مون سون بارشوں کے پیش نظر این ایچ اے کے فیلڈ دفاتر اور مشینری کو متحرک کرنے کے احکامات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے پیش نظر این ایچ اے کے فیلڈ دفاتر اور مشینری کو مکمل متحرک کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام فیلڈ افسران کی فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنائیں۔ منگل کو ان سے […]
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کی 13کارروائیاں، بھاری مقدار میںمنشیات برآمد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کی 13کارروائیوں کے دوران بھاری منشیات برآمد کر لی گئیں، دوران کاروائی 3.181ملین ڈالر بین الاقوامی مالیت کی 97.133کلوگرام منشیات،270 لیٹرز سلفیورک ایسڈ، 50کلو گرام کاسٹک سوڈا اور15 کلوگرام مشکوک پاوڈر برآمد کرلیا۔ کاروائیوں میں2 خواتین سمیت 18ملزمان کو گرفتارکیا گیا منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال […]
واسا راولپنڈی کی نااہلی،کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیاں ناکارہ ہو گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )واسا راولپنڈی کی نااہلی،کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیاں ناکارہ ہو گئیں،ناکارہ ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیوں کو مبینہ طور پر فلنگ اسٹیشن میں چھپا دیا گیا ،ناکارہ ہونے والی سرکاری گاڑیاں شہر بھر میں پانی کی سپلائی کے لیے فراہم کی گئی تھی ،سرکاری گاڑیوں سے قیمتی […]
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کیجانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے،بغیر ہیلمٹ اب راولپنڈی میں بھی ہو گا چالان ہو گا،سی ٹی او تیمور خان نے سرکل و سیکٹرانچارجز کو ہیلمٹ کی پاسداری کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں […]
راولپنڈی میں پانی کا بحران

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کنٹونمنٹ بورڈ کے معتدد علاقوں میں پانی کا بحران سنگین ہورہا ہے، جبکہ راولپنڈی کینٹ مین پانی کی طلب 50 ملین گیلن یومیہ ہے،انتظامیہ کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کو ساڑھے 12 ملین گیلن یومیہ فراہم کیا جارہا ہے، کینٹ کے علاقوں میں موجود 58 ٹیوب ویلز میں سے 6 خراب […]
خیابان سرسید میں نادرہ سٹاف سے موبائل فونز چھین لئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ پیرودہائی کے علاقہ خیابان سرسید میں نادرہ سٹاف سے موبائل فونز چھین لئے گئے،نادرہ سٹاف موبائل وین پر خیابان سرسید پہنچا تھا،ڈاکووں نے چار موبائل فونز چھینے، پانچ ڈاکو تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے،ڈاکو موبائل چھیننے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے،جلد […]
غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ، پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا

لاہور ( اے بی این نیوز )غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ، پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا،میدہ فائن کی بوری کی قیمت بھی 200 روپے بڑھا دی گئی۔صوبائی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت 2750 تا 2800 روپے ہوگئی،فائن میدہ کی بوری 11500 روپے میں فروخت ، پنجاب […]