اسلام آباد اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگکے خدشہس کے پیش نظر ی ڈی اے کے شعبہ سینیٹیشن نے نالوں کی صفائی کاکام شروع کردیا،ایف سکس میں واقع نالے سے صفائی کاکام شروع کیا گیا،شہر بھر کے 7بڑے نالوں کی صفائی کی جائے ،شعبہ سینیٹیشن کے 200اہلکار اور ہیوی مشینری بھل […]
ریلوے کےراولپنڈی ڈویژن کی 403 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضوں کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریلوے کےراولپنڈی ڈویژن کی 403 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضوں کا انکشاف ہو ا ہے،راولپنڈی ڈویژن میں گزشتہ تین سالوں میں صرف 60 ایکڑ اراضی ہی واگزار کرائی جاسکی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر حامد حمید کی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں ریلوے […]
پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں الیکشن کمیشن سے ”بَلّے“ کی بطور انتخابی نشان الاٹمنٹ کی استدعا کی گئی ہے انتخابات سے قبل […]
پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین شپ میں تاخیر کا معاملہ ، سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز میدان میں آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرفراز نواز کا سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو خط، خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نوازشریف، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی بھجواٸی گٸی خط کے مطابق نجم سیٹھی کے ساتھی اتحادی جماعتوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا […]
پاکستان میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی بڑھتی تعداد نے الارمنگ صورت حال کی طرف اشارہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی بڑھتی تعداد نے الارمنگ صورت حال کی طرف اشارہ کر دیا،پاکستان نینشل پولیو لیبارٹری کی ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ کے مطابقپاکستان کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس سمپلز کی تعداد 11 ہو گئی […]
چیرمین پی ٹی آئی کی انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے تین مقدمات میں 10 جولائی تک ضمانت میں توسیع کردی ،شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پیش ہوئے اور دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں درخواست ضمانت میں توسیع کی استدعا کی، چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اےٹی سی کے جج ابوالحسنات کی عدالت پیش ہو کرکہاچیرمین پی ٹی آئی شامل تفتیش […]
لاہور،پاکستان شاہینز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ شروع

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان شاہینز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ شروع ہو گیا،پاکستان شاہینز کی ٹیم نے گزشتہ رات بارش کے باعث نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز میں شامل طیب طاہر کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی۔ طیب طاہر آج رات […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ای سی پی اعلامیے میں سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ای سی پی نے اعلامیے کہا کہ سیاسی جماعتیں 29 اگست سے قبل […]
دہشت گردی کے معاملے پرڈپلومیٹک پوائنٹ سکورنگ نہیں ہونی چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تنظیم کا آن لائن اجلاس بھارت کی میزبانی میں ہوا جس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان نےویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی۔وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قزاخستان کوتنظیم کی رکنیت ملنے پر مبارکباد دی ۔ انہوں ایرانی صدرابراہمی رئیسی کو بھی تنظیم کا مکمل رکن […]
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ،3مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ہوئے اور تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد3رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 28جون سے4 جولائی کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار854ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے21ٹیسٹ مثبت آئے […]