ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رواں مالی سال میں ترقیاتی منصوبوں پر اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی وزیرِ اعظم شہبازشتریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں عوامی […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جاپان،وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپان کے وزیر خارجہ یوشیماسا حیاشی کی دعوت پر یکم جولائی سے 4 جولائی تک جاپان کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹوکیو میں وزیر خارجہ نے جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ امور پر بات […]
چین نے اسلاموفوبیا کو مسترد کر دیا، اسلام مخالف اقدامات کی مخالفت کر دی

بیجنگ ( اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ کسی کو بھی ایک تہذیب کو دوسری تہذیب کے خلاف کھڑا کرنے کے بہانے کے طور پر ’اظہار رائے کی آزادی‘ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔چین نے اسلامو فوبیا […]
یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اور رپوش ہوجانے والے 3 اہم ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔یونان کشتی حادثے کے واقعے کے بعد سے ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کریک ڈاؤن جاری ہے، اور اب تک متعدد ایجنٹس کو گرفتار کرلیا […]
اسلام آباد نجی اسپتال کے انکوبیٹر میں بچی جل گئی، دونوں ٹانگیں ضائع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نجی اسپتال میں عملے کی غلفت سے انکیوبیٹر میں رکھی بچی جل گئی، جس سے بچی کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے نجی اسپتال کے عملے نے غفلت کی انتہا کردی جہاں عملے کی غفلت سے نومولود بچی کو جلانے کا دلخراش واقع […]
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑسے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑسے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔منگل کو وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پاکستانی نوجوان فہد شہباز کو عالمی ڈیانا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستانی نوجوان فہد شہباز کو عالمی ڈیانا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18 سال کی عمر میں یوتھ جنرل اسمبلی کی بنیاد رکھنے والے باصلاحیت نوجوان فہد شہباز کو یہ ایوارڈ ملنا پاکستانی نوجوانوں کی مثبت سوچ اور جدوجہد […]
میپکو حکام کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

ملتان(ے بی ٰن نیوز )یمپکو حکام کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، ایک روز میں جنوبی پنجاب میں 20صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا، 19ہزار362 یونٹس بجلی چوری کرنے پر4لاکھ82ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،ملتان سرکل میں ایک بجلی چور کو13200روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ڈی جی خان سرکل میں […]
سری نگر ہائی وے ، پولیس لائن کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر،ایک جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سری نگر ہائی وے پر پولیس لائن کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی،حادثہ گاڑی کی تیز رفتار کے باعث پیش آیا ،ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی جبکہ دوسرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا،زخمی ہو نے والے شخص کو طبی امداد پہنچا […]
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کونسل اجلاس ، 14 اہم فیصلوں، دستاویزات اور ایران کے مکمل رکن کے طور پر شمولیت کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس میں آن لائن شرکت ، 14 اہم فیصلوں، دستاویزات اور ایران کے مکمل رکن کے طور پر شمولیت کی منظوری دی گئی، جس میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی طرف لے جانے والی […]