اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑاجھٹکا

پشاور (  اے بی این نیوز   ) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑاجھٹکا،تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کا صوبائی سیکرٹریٹ غیرفعال ، سیکرٹریٹ سے پی ٹی ائی کا پرچم اتار دیا گیا، سیکرٹریٹ کی بندش سے پی ٹی ائی کی پارٹی سرگرمیاں معطل، صوبائی سیکرٹریٹ کو9 مئی کے واقِعات کے تناظرمیں بند کیاگیا، سیکرٹریٹ کو کسی قسم […]

کشمیری 8 جولائی کو یوم مزاحمت کے طور پر منائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )رہنما حریت کانفرنس سید اعجاز رحمانی نے ایک بیان میں کہا کہ برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نیا موڑ دیا تھا،سری نگر اور وادی کے مختلف علاقوں میں برہان وانی کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے،پوسٹرز میں کشمیری عوام سے 8 جولائی کو مکمل طور پر […]

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب،پی ٹی آئی دھڑے بندی کا شکار

گلگت بلتستان(  اے بی این نیوز     ) نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب،پی ٹی آئی دھڑے بندی کا شکار ہو گئی،حکمراں جماعت میں فارورڈ بلاک بننے کا بھی قوی امکان ہے،نئے وزیراعلیٰ کے لئے نام سامنے آ گئے،سابق وزیر قانون سہیل عباس، سابق وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کے نام شامل، ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ شمس الحق […]

سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس، دنیا کی سب سے بڑی برڈ ایوری بنانے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) بورڈ کا اہم اجلاس چیئرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نور الامین مینگل کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا،اجلاس میں دنیا کی سب سے بڑی برڈ ایوری بنانے کی منظوری دی گئی یہ برڈ ایوری ایف نائن پارک میں بنائی جائے […]

خیبرپختونخوا کے 4 اسپتالوں کے چیرمین بورڈ آف گورنرزاورممبران کوہٹا دیا گیا

پشاور( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کے 4 اسپتالوں کے چیرمین بورڈ آف گورنرزاورممبران کوہٹا دیا گیا،چیئرمین بورڈ آف گورنر لیڈی ریڈنگ اسپتال ڈاکٹرنوشیروان برکی عہدے سے فارغ کر دیا گیا، جاری اعلامیہ کے مطابق ممبر بی او جی ایل آر ایچ زرک خان خٹک کو بھی ہٹا دیا گیا ،ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد کے چیرمین […]

وزیرِ اعظم کی ملک بھر میں جاری عوامی سہولت کے میگا پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیزکرنے ،معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک بھر میں جاری عوامی سہولت کے میگا پراجیکٹس پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے۔نوجوانوں کی ترقی اور خواتین کو خودمختار بنانے والے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر شروع […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سویڈش پارلیمنٹ کے سپیکر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سویڈش پارلیمنٹ کے سپیکر کو خط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابقجدید دور میں مقدس شخصیات، صحیفوں اور مذہبی جذبات کی بے حرمتی کیلئے کوئی گنجائش نہیں،اسلام ایک جامع ضابطہ اخلاق ہے اور رواداری، امن، خوشحالی، انسانیت اور […]

وزیراعظم کا 7 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہو نے والے اہم اجلاس میں  سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا ،وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج […]

وزیراعظم کا 7 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہو نے والے اہم اجلاس میں  سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا ،وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج […]