اہم خبریں

پیپلزپارٹی خواتین ونگ کے صدر فریال ٹالپور ایک روزہ دورے پر درگاہ رہڑکی صاحب پہنچ گئیں

کراچی (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی خواتین ونگ کے صدر فریال ٹالپور ایک روزہ دورے پر درگاہ رہڑکی صاحب پہنچ گئیں ،نثار کھوڑو ، سید ناصر حسین شاہ ، سردار محمدبخش خان مہر بھی فریال ٹالپور کے ہمراہ پہنچے ، سردار خالد خان، جام اکرام دھاریجو ، باری پتافی ، مکیش چاؤلہ، گیانچند اسرانی کی بھی […]

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نان الائنڈ موومنٹ سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نان الائنڈ موومنٹ (نام) کی باکو میں منعقد ہونے والی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ رانا تنویر حسین کو وزیراعظم نے باکو میں منعقد ہونے والی سمٹ کیلئے نامزد کیا ہے۔ سمٹ 5 اور 6 جولائی کو منعقد ہوگی۔ رانا […]

یورپی یونین کی پاکستان کیلئے انسانی بنیادوں پر ایک کروڑ 65 لاکھ یورو کی امداد

لندن (اے بی این نیوز)یورپی یونین نے پاکستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کےلیے ایک کروڑ 65 لاکھ یورو فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمیشن پاکستان میں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کی مدد کےلیے ایک کروڑ 65 لاکھ یورو فراہم کر رہا ہے، […]

قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر

استنبول (اے بی این نیوز)رجب طیب اردوان نے اسلاموفوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری پر سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیدیا،ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت […]

دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح

دبئی (  اے بی این نیوز   ) دنیا کے سب سے بڑے کچرے سے توانائی پیدا کرنے والے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا، پلانٹ کا افتتاح دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کیا۔شیخ حمدان نے سوشل میڈیا پر ورسان میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی اور مؤثر […]

پی سی بی نے ذکا اشرف سے متعلق جاری کیا گیا اعلامیہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ذکا اشرف اور سلمان نصیر سے متعلق کچھ دیر قبل جاری کیا گیا اعلامیہ واپس لے لیا۔خیال رہے کہ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ ذکا اشرف اور سلمان نصیر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔مذکورہ […]

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل پر عمل درآمد تیز ہو گیا، سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،وزیر اعظم شہباز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، ایپکس کمیٹی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شامل ہیں، چاروں صوبائی وزرا […]

پاکستان کی مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان کی مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کی شدید مذمت کی،اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید اور 50 کے قریب زخمی ہوئے، اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف پرتشدد کارروائیاں فوری طور پر ختم ہونی چاہیں،ترجمان دفتر […]

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ شروع ہوگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ باصلاحیت نوجوانوں کو لیپ ٹاپس کی فراہمی جلد شروع کی جائے […]